چترال کا علاقہ موری لشٹ قحط سالی سے دوچار، کئی مہینوں‌سے بارش نہیں‌ہوئی ہے، فصلیں‌ سوکھ گئیں

چترال (بشیر حسین آزاد ) بارش نہ ہونے کی وجہ سے کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں موری لشٹ میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قحط سے ڈیڑ ھ سو متاثر گھرانوں نے حکومت کی بے حسی پر شدید افسوس مزید پڑھیں

تینوں‌ممبران اسمبلی چترال کی ترقی کے لئے مشترکہ اور مربوط کوششیں‌کرنے پر متفق

چترال ( محکم الدین ) چترال کے تینوں نو منتخب ممبران اسمبلی نے چترال کی تعمیرو ترقی اور اس کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ اور مربوط طور پر کوشش کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔ اور سابقہ دور کے مزید پڑھیں

وزیر زادہ کیلاش کی مخصوص نشست پر صوبائی اسمبلی میں‌ شمولیت، وادی کالاش میں‌جشن کا سماں‌

چترال ( محکم الدین ) دنیا کی قدیم ترین تہذیب کے حامل کالاش قبیلے کے نوجوان رہنما وزیر زادہ کالاش کی حالیہ الیکشن میں اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے پر قبیلے کے لوگوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

ووٹ بیچنے کے الزام میں‌پی ٹی آئی سے نکالی گئی چترال کی فوزیہ بی بی نے ایم ایم اے کی حمایت کا اعلان کردیا

چترال (نذیرحسین شاہ نذیر) گزشتہ سینٹ الیکشن کے موقع پر پارٹی سے نکالی جانے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی نے ضلعے کے طول وعرض میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل چترال مزید پڑھیں

چترال میں‌دس پولنگ سٹیشنز حساس، فوج ، فورسز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی، ڈُٹی کمشنر

چترال ( بشیر حسین آزاد ) پٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے کہا ہے کہ عام انتخابات الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر سوفیصد عملدرامد کو یقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مزید پڑھیں

چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانےپانی سے محروم، ڈی سی چترال سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال (بشیر حسین آزاد) کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں چموروک، موری لشٹ اور زیارتن لشٹ کے سینکڑوں گھرانوں سے ابپاشی اور ابنوشی کے پانی سے محروم افراد نے علاقے کی طرف حکومت کی بے توجہی کے خلاف ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے رکن صلاح الدین اورارندوسے مسلم لیگ (ن) کے زاہداللہ اپنی برادری سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

چترال (نامہ نگار)گذشتہ روزپی پی پی کے نامزاداُمیدواربرائے قومی اسمبلی این اے ون چترال سے سلیم خان اورپی کے ون سے حاجی غلام محمدکے یوسی ارندواورشیشی کوہ کے دورے کے موقع پرجماعت اسلامی کے رکن کسان کونسلروی سی شیشی کوہ مزید پڑھیں

چترال سے آزاداُمیدوارشاہ عبدالمنصورپی ٹی آئی کے حق میں دستبردار،پارٹی میں شمولیت کا اعلان

چترال(نذیرحسین شاہ نذیر)این اے ون اورپی کے ون چترال سے آزاداُمیدوارشاہ عبدالمنصورپاکستان تحریک انصاف کے امیدوارعبدالطیف اوراسرارصبورکے حق میں دستبردارہوگئے درجنوں ہم خیالوں سمیت پی ٹی آئی کے امیدوارں کی حمایت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کااعلان مزید پڑھیں

چترال مسلم لیگ (ن) کا گڑھ بن چکا، جیت مسلم لیگ(ن) کی ہوگی. شہزادہ افتخارالدین اور عبدالولی خان ایڈوکیٹ کا بیان

چترال(بشیر حسین آزاد) چترال سے حلقہ این اے ون کے لئے مسلم لیگ (ن) کے نامز د امیدوار شہزادافتخارالدین نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں جیت مسلم مزید پڑھیں