گزشتہ دس سالوں میں چترال میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(نامہ نگار)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان نے گرم چشمہ کے دومختلف مقامات میں عوامی اجتمات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دس سالوں میں اپنے حق نمائندگی کواحسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ارندوسے لیکرگبوراوربرنس تک اپنے حلقے کے مزید پڑھیں

جغور چترال میں‌گرلز ہائی سکول کا افتتاح‌

چترال(رپورٹ شاہ مراد بیگ)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جغورچترال کاافتتاحی تختی کی نقاب کشائی کرکے فیتہ کاٹ کرباقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ایم پی اے سلیم خان نے کہاکہ تعلیم کے شعبہ مزید پڑھیں

تجار یونین نے چترال بازار کے مسائل حل کرنے لیے ایگزیگٹیو کمیٹی تشکیل دی

چترال (نمائندہ ) کل مورخہ 16 اپریل بروز پیر تجا ریونین چترال کا ایک اہم اجلاس جناب خیر الاعظم صاحب کے زیر صدارت پی۔ٹی۔ڈی۔سی ہوٹل چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی میر حاکیم تھے۔اجلاس باقاعدہ طور پر تلاوت مزید پڑھیں

چترال میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری، لٹکوہ میں‌ پہاڑی ملبہ گرنے سے سڑک تین گھنٹے بند رہی

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مختلف مقامات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ سب سے طویل بارش لٹکوہ میں ہوئی ۔ جس کا دورانیہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہا ۔ مسلسل مزید پڑھیں

سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں‌کی جائے گی، کمشنر مالاکنڈ ڈویژن

چترال ( نمایندہ خصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ظہیر الالسلام نے کہا ہے کہ سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ دوست ممالک نے جو امداد دی ہے ۔ اُس میں مزید پڑھیں

چترال کی ادبی و ثقافتی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم نے جشنِ قاقلشٹ کا بائیکاٹ کردیا

چترال ( پریس ریلیز) آج مورخہ ۱۱ اپریل  ۲۰۱۸بروز جمعرات کو چترال میں کھوار زبان  و ادب کی نمائندہ سات ادبی  و  ثقافتی تنظیمات کے نمائندوں کا ایک ہنگامی اجلاس مئیر آفس واقع گولدور چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں درج ذیل تنظیمات کے ذمہ مزید پڑھیں

وزیر فرمان علی ایڈووکیٹ کو قائد اعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا

شگر(عابدشگری) معروف قانون دان و سماجی رہنماء وزیر فرمان علی ایڈوکیٹ شگر کو بہتر سماجی خدمات کی اعتراف میں اعلیٰ سول ایوارڈ قائد اعظم گولڈ میڈل سے نواز گیا۔انہیں اسلام آباد میں منعقد ہ ایک تقریب میں ان کی بہتر مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 نے چترال میں‌سروسز کا آغاز کردیا، مقامی لوگوں‌کو ملازمتیں‌دینے کا وعدہ

چترال(بشیر حسین آزاد)خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کا چترال کی عوام النا س کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ ایمرجنسی آفیسر چترال امجد خان نے بتا یا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر مزید پڑھیں