جرائم
-
غیر حاضری کیوں لگائی؟ لیب اسسٹنٹ نے ہیڈ ماسٹرپر پستول تان لی
اشکومن (نمائندہ خصوصی) غیر حاضری کیوں لگائی؟سرکاری سکول کے لیب اسسٹنٹ نے ہیڈ ماسٹر کے دفتر میں گھس کر پستول…
مزید پڑھیں -
پونیال پولیس نے بکری چوروںکو گرفتار کر لیا، سنگل ناکےپر ایک شخص چرس سمیت گرفتار
غذر(فیروز خان) سنگل پولیس ان ایکشن بکریاں چرانے والے ملزمان کو دھر لیا جبکہ ناکے کے دوران بسین گلگت سے…
مزید پڑھیں -
نیٹکو کا ملازم نوادرات سمگل کرتے ہوے گرفتار، 11 مورتیاںبرآمد
ایبٹ آباد(جنرل رپورٹر)کینٹ پولیس ایبٹ آباد کی کاروائی قیمتی نوادرات سمگلنگ کی کوشش ناکام,11قیمتی مورتیاں برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی…
مزید پڑھیں -
بگروٹ کی رہائشی پانچ بچوںکی ماں نے دریا گلگت میںچھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
گلگت ( نامہ نگار خصوصی ) سسرالیوں کے مبینہ مظالم سے تنگ آکر 5 بچوں کی ماں نے دریائے گلگت…
مزید پڑھیں -
شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
گوپس (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ گوپس سے ملنے والی ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گوپس کے نواحی گاوں روشن…
مزید پڑھیں -
استور میںکم تول کر پیٹرول اور ڈیزل بیچنے والا فلنگ سٹیشن سیل
استور ( عبدالوہاب ربانی ناصر ) اسسٹنٹ کمشنر استور ڈاکٹر انس احمد اور سٹی مجسٹریٹ شریف اللہ نے استور راما…
مزید پڑھیں -
ہنزہ پولیس نے بدنام زمانہ شراب فروش "بیکو”کو گرفتار کر لیا، 30 بوتل دیسی عرق برآمد
ہنزہ ( کرائم رپورٹ) SP ہنزہ کے احکامات کی روشنی میں ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی، SHOسٹی تھانہ فداحسین جعفری…
مزید پڑھیں -
16 روپے فی کلو کے حساب سے نئی درسی کتابیںبیچی جارہی تھیں، پولیس نے دھر لیا
سکردو ( کرائم رپورٹ ،رجب علی قمر ) سکردو پولیس کی کامیاب کاروائی تعلیم دشمن عناصر کو دھر لیا گیا…
مزید پڑھیں -
ڈکیتی کی کوشش کے دوران زخمی ہونے والا دنیور جماعت خانے کا عمررسیدہ خدمتگار چل بسا
گلگت( پ ر)چند روز قبل دنیور محمد آباد جماعت خانہ نمبر9پر ڈکیتی کی وردات کے دوران مزاحمت کرنے پر سریوں…
مزید پڑھیں -
سٹی تھانہ نے گھر پر چھاپہ مار کر 13 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلیا، ملزم کی تلاش جاری
ہنزہ (کرائم رپورٹ) سٹی تھانہ پولیس کا کامیاب چھاپہ ۔ ساڑھے 13لیٹر شراب برآمد۔ مخبر کی اطلاع پر احمد آباد…
مزید پڑھیں