سکردو : پولیس گروپ کے شہید سنئیر آفیسر محمد اشرف نور کو آبائی گھر کے صحن میں سپرد خاک کردیا گیا

سکردو ( رجب علی قمر ) پولیس گروپ کے سنئیر آفیسر شہید محمد اشرف نور کو ہزاروں سوگواروں نے آہوں اور سسکیوں میں آبائی گھر کے صحن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں جذباتی مناظر دیکھے گئے ۔ مزید پڑھیں

عوامِ گلگت بلتستان نے بے سرو سامانی کے عالم میں علاقے کو ڈوگرں سے آزاد کیا، ڈی سی ہنزہ

ہنزہ ( اجلال حسین ) یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ڈی سی ہنزہ کپٹن (ر) سمیع اللہ فاورق نے کہا کہ آزادی کہنے کو تو آسان ہے مگر جن قوموں نے مشکل سے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے نوجوان ملک و قوم کےلیئے مر مٹنے کو تیار رہتے ہیں، فورس کمانڈر ناردرن ایریاز

یاسین (معراج علی عباسی ) 6 ستمبریوم دفاع پاکستان کے 52سال مکمل ہونے پرحولدارلالک جان نشان حیدر کے مزار پر سلامی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ فورس کمانڈر ایف سی این اے گلگت بلتستان میجرجنرل ثاقب محمود ملک نے پاک مزید پڑھیں

استور سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عارف ا حمد نے سی ایس ایس کا امتحان ٹاپ کر لیا

استور (عبدالوہاب ربانی ناصر)گلگت بلتستان کیلئے ایک اور اعزاز، کیپٹن عارف ا حمد نے سی ایس ایس کے امتحان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ کیپٹن عارف احمد کا تعلق ضلع استور سے ہے ۔ ارضِ شمال کے اس سپوت نے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی مشاورتی کونسل کے قیام کی منظوری، ڈپٹی اسپیکر چئیرمین، سینئر صحافی شراف الدین فریاد ؔ سکریٹری جنرل مقرر

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن جو حکمران جماعت کے صوبائی صدر بھی ہیں نے پاکستان مسلم لیگ ”ن” کی مشاورتی کونسل کی منظوری دیتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر و ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ نمبر۱ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے کسی بھی ضلع میں گندم کی کمی نہیں، صوبائی وزیر خوراک محمد شفیق

گلگت ( پ ر) صوبائی وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے کسی بھی ضلع میں گندم کی کمی نہیں ہے۔ محکمہ خوراک کی جانب سے عوام کو آٹے کی بروقت فراہمی کو ممکن بنانے کے مزید پڑھیں

ضلع شگر میں اسد عاشورہ مذہبی عقیدت اور احترام سے منایا گیا

شگر(عابدشگری)ضلع بھرمیں عاشورہ اسد مذہبی وعقیدت و احترام سے منایا گیا۔مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ مرکنجہ سے برآمد ہوا۔جس میں ہزاروں عزادار سینہ کوبی،زنجیر زنی کرتے ہوئے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خانقاہ معلی تک گئے اور واپس اسی امام مزید پڑھیں

گلگت یونین آف جرنلسٹس کے آئین کا مسودہ جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنے کے لئے متفقہ طور پر منظور

گلگت( پ ر)گلگت یونین آف جرنلسٹ کا ایک اہم اجلاس صدر خالد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں کابینہ کے تمام ممبران نے شرکت کی ۔اجلاس میں گلگت یونین آف جرنلسٹ کے آئین کو متفقہ طور پر پاس مزید پڑھیں

ہنزہ: انتظامیہ کی جانب سے جھیل کے ارد گر ہٹس اور ہوٹلز پر پابندی لگانے کے خلاف عدالت جائیں گے، ایڈوکیٹ ظہور کریم

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) عطاآباد جھیل پر ہوٹل اور ہٹس بنانے پر اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ کی جانب سے دفعہ144لگانے پر حیرت ہو رہی ہے۔ سانحہ عطاآباد کے بعد تو عوام کی جائیداد جھیل کی ںذر ہوگئی تھی۔ اب جب مزید پڑھیں