گلگت بلتستان

وادی شہدا: تحصیل یاسین کا ایک اور بیٹا وطنِ عزیر پر جان نچھاور کر گیا

یاسین (معراج علی عباسی ) وادی شہدا سرزمین یاسین کے ایک اور بیٹے نے اپنی زندگی دھرتی ماں پر وار دی ۔گزشتہ روز واناکے مقام پر دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کرنے والے نوجوان سپاہی آمان علی ولد شیرولی کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں تھوئی یاسین میں سپرد خاک کیا گیا ۔شہیدکے جسدخاکی کو بذریعہ ایمبولینس گھرپہنچایا گیاجہاں شہید کے رشتہ داروں کے علاوہ ایک بری تعداد میں لوگوں نے میت کو ریسو کیا شہید کے نماز جنازے میں مختلف شعبہ ہاے زندگی سے تعلق سینکڑوں کے تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا ۔پاک آرمی کا ایک چاق وچوبند دستے نے شہید کے مزار پر سلامی دی ۔چیف اف آرمی سٹاف ،کمانڈنٹ ایف سی این اے اور کمانڈنٹ ٹین کور کے جانب سے شہید کے مزار پر پھول چٹرایا گیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button