صحت
-
آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت میں نرسنگ ہاسٹل کا سنگِبنیاد رکھ دیا گیا
گلگت: آغا خان میڈیکل سنٹر گلگت میں نرسنگ ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھا دیا گیا۔جرمن فنڈنگ ادارہ کے ایف ڈبلیو کے…
مزید پڑھیں -
خسرہ سے بچاو کی قومی مہم 15 اکتوبر سے شروع ہوگی، سید صادق شاہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر
شگر(عابدشگری) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر ڈاکٹر سید صادق شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح ضلع شگر میں…
مزید پڑھیں -
دیامر، استور اور گانچھے میںڈاکٹرز کو سپیشل پیکجز دینے کا فیصلہ، تنخواہ اڑھائی لاکھ، ڈیوٹی تین مہینے تک
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان سعید اللہ نیازی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے دیامر…
مزید پڑھیں -
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کی خاطر ایک بار پھر پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
ہنزہ (اکرام نجمی) نیشنل پروگرام امپلائز یونین و ہیلتھ ورکرز گلگت بلتستان نے ملازمین کو ہیلتھ الائیڈ الاونس نہ ملنے…
مزید پڑھیں -
سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس میںقائم ری ہیبیلیٹیشن سینڑ کو ضروری آلات دے کر فعال بنایا جائے، اے ایس پی کا مطالبہ
گلگت ( پریس ریلیز ) گلگت اسپیشل ایجوکیشن کمپلیکس میں قائم ری ہیبلیٹیشن سنٹر کو فوری طور پر ضروری آلات…
مزید پڑھیں -
سول ہسپتال طاوس یاسین کا ڈینٹل ڈاکٹر دو ماہ سے غائب
یاسین (معراج علی عباسی ) سول ہسپتال طاوس کا ڈینٹل ڈاکٹرگزشتہ دو ماہ سے غائب ہے ۔ہسپتال میں موجودجدیدڈینٹل یونٹ…
مزید پڑھیں -
چین کی حکومت نے تین ایمبولینسز حکومت گلگت بلتستان کے حوالے کر دئیے
گلگت(سٹاف رپورٹر) ہمسائیہ ملک چین نے گلگت بلتستان صوبائی حکومت کو 3 ایمبولینسز تحفے میں دئے ہیں۔ ایبولینسز کی حوالگی…
مزید پڑھیں -
شگر میںشفاخانہ امام حسن میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح
شگر(عابدشگری)ایم ڈبلیو ایم بلتستان کی جانب سے شگر میں تعمیر کئے جانے والے میڈیکل کمپلیکس شفاخانہ امام حسن ؑ کا…
مزید پڑھیں -
شفا آئی ہسپتال کے ماہرین غذر کے مریضوںکے لئے رحمت کے فرشتے ثابت ہو گئے، سینکڑوںنادار افراد کا مفت علاج
غذر(خبرنگارخصوصی )شفا آئی ہسپتال راولپنڈی نے مسیحائی اور انسانی ہمدردی کی بہترین مثال قائم کردی ۔ علاج کی استطاعت نہ…
مزید پڑھیں -
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس کے عملے کی چھٹیاںمنسوخ، ایمرجنسی کے لئے چوکس رہنے کی ہدایت
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈائریکٹر ہیلتھ دیامر استور ڈویژن ڈاکٹر رشید احمد خان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ…
مزید پڑھیں