اہم ترین
-
پندرہ دنوںمیںسب ڈویژن گوجال اور تحصیل شناکی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا، چیف سیکریٹری
ہنزہ (اکرام نجمی, اسلم شاہ) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڈ نے ہنزہ میں علاقے کے عمائدین اور مختلف…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان کی ترقی کے رفتار میں کوئی رکاوٹ نہیںڈالی جائے گی، خسرو بختیار
اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار سے ملاقات کی ،وزیر…
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت دیامر میں تعلیمی ترقی کے لئے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر اقدامات کرے گی، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(پ ر) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ملاقات،وزیر اعظم نے…
مزید پڑھیں -
سٹیٹ بینک آف پاکستان گلگت بلتستان کی معاشی ترقی کے لئے اقدامات کرے گا، گورنر طارق باجوہ
گلگت: (پریس ریلیز) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، جناب بابر حیات تارڑ، نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جناب طارق باجوہ سے…
مزید پڑھیں -
"ریاست مخالف مواد” کی تشہیر کرنے والے ایک ویب سائٹ اور 137 سوشل میڈیا اکاونٹس بند کرنے کے لئے درخواست دی ہے، آئی جی
گلگت: انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی کی سرپرستی میں پولیس ہیڈ کوارٹرز میں سوشل میڈیا مانیٹرنگ کے…
مزید پڑھیں -
منصوبے میںمن مانی تبدیلیاںکی گئیںتو دیامر بھاشہ ڈیم کی تعمیر کے معاہدوں پر نظر ثانی کا حق رکھتے ہیں، وزیر اعلی گلگت بلتستان
اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت بلتستان ہاوس میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب…
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کے آئینی و بنیادی حقوق اور عدلیہ کے دائرہ اختیار کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد(ابرار حسین استوری) سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان کے آئینی،بنیادی حقوق اور عدلیہ کے دائرہ اختیار سے…
مزید پڑھیں -
وزیرستان میںشہید ہونے والے پانچ نوجوان گلگت بلتستان میںسپرد خاک
گلگت ( فرمان کریم )شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہو ئے جام شہادت نوش کرنے والے 4شہدا کی…
مزید پڑھیں -
چترال کی سڑکیںخچروںکے چلنے کے لائق بھی نہیںہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار برہم
چترال (سیدنذیرحسین شاہ ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ ہم میں پاکستانیت کو جگانے…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میںیوم عاشور پر یکجہتی اور ہم آہنگی کا فقید المثال مظاہرہ
ہنزہ (ذوالفقار بیگ) ملک بھر کی طرح نواسہ رسولﷺ ،فاطمہ کے لعل حضرت امام حسین ؑ اور اُن کے باوفا…
مزید پڑھیں