اہم ترین
-
قومی تعمیر کی کنجی تعلیم ہے، صدر مملکت کا قراقرم یونیورسٹی کے دسویںکونوکیشن سے خطاب
گلگت (پ ر) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان ڈاکٹر عارف علوی نے قراقرم انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں -
سیلیکیڈ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے دو "وفاقی جھوٹوں” کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میںجھوٹکا پرچار کیا، حفیظ الرحمان کا رد عمل
اسلام آباد: سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سلیکٹیڈ وزیر اعلی خالد خورشید کی پریس کانفرنس کا…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میںخودکشیوںکے بڑھتے ہوے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار، جنگی بنیادوںپر اقدامات کا عزم
گلگت : چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے گلگت بلتستان میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے مسئلے فوری…
مزید پڑھیں -
علی آباد ہنزہ میں”پولیس خدمات مرکز” کا افتتاح، عوام کو ایک ہی چھت تلے مختلف سہولیات فراہم کرنے کا عزم
ہنزہ (ذوالفقار بیگ)ہنزہ علی آباد تھانہ میں ایک تقریب پولیس خدمت مرکز کے افتتاح کے حوالے سے منعقد ہوا۔تقریب کے…
مزید پڑھیں -
معروف کوہ پیما علی رضا سدپارہ تربیت کے دوران حادثے کا شکار، ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی
اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ معمول کی تربیت کے دوران پہاڑ سے گر کر شدید…
مزید پڑھیں -
زیر تعمیر عمارت کے سامنے سے شادی شدہ خاتون کی سوختہ لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
گلگت/ شگر (خصوصی رپورٹ) شگر پولیس کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق ضلع شگر کے علاقے چھورکاہ میں…
مزید پڑھیں -
وفاقی مشیر امور کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا دورہ ہنزہ حسن آباد، سیلاب متاثرین سے ملاقات، مطالبات جلد منظور کرنے کا وعدہ
گلگت (پ ر) وفاقی مشیر امور کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا دورہ ہنزہ حسن آباد. حسن آباد کے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد کے صدر شبیر حسین انتقال کرگئے، سکردو میںتدفین ہوگی
اسلام آباد(نامہ نگار) سینئر صحافی،صدر گلگت بلتستان جرنلسٹس فورم راولپنڈی اسلام آباد شبیر حسین حرکت کلب بند ہونے سے انتقال…
مزید پڑھیں -
آہنی پُل کی تعمیر کے لئے سامان ہنزہ منتقل کیا جارہا ہے، مستقبل میںغذائی قلت کا خدشہ ہے
گلگت ( پ ر) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان…
مزید پڑھیں -
سیلاب کی تباہ کاریوںکے بعد حکام کا دورہ حسن آباد ہنزہ، نقصانات کا جائزہ لیا
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی، سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان کمشمر گلگت ڈیوژن، ڈی آئی…
مزید پڑھیں