خبریں
-
محکمہ تعلیم نے چلاس کے رونئی محلے میں واقع دہشتگردی سے متاثرہ سکول کی مرمت مکمل کردی
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دیامر کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کی طرف سے سکولوں کا جلانے کے واقعے بعد…
مزید پڑھیں -
ضلع غذر میں 93 پولیس افسروں اور جوانوںکے تبادلے
غذر(بیورورپورٹ )ایس ایس پی غذر سلطان فیصل نے موجودہ حالات کے تناظر میں ضلع بھر کے پولیس افسروں اور جوانوں…
مزید پڑھیں -
شرپسند عناصر اپنے ہتھکنڈوںسے ہمیںنہیںڈرا سکتے ہیں، آہنی ہاتھوںسے نمٹا جائے گا، لیفٹننٹ جنرل ندیم رضا
گلگت (پ ر) کمانڈر 10 Corps لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے فورس کمانڈر ناردرن ایریا ز میجرجنرل ثاقب محمود ملک،…
مزید پڑھیں -
شہید کانسٹیبل عارف حسین مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِخاک
چلاس( ڈسٹرکٹ رپورٹر )تانگیر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس کانسٹیبل کو تانگیر ریمی کے مقامی قبرستان میں…
مزید پڑھیں -
کوہستان میںیومَشہدا پولیس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
کوہستان(نامہ نگار) ملک بھر کی طرح ضلع کوہستان میں بھی یوم شہداعقیدت و احترام سے منایا گیا ، پولیس لائن…
مزید پڑھیں -
بہبود آبادی چٹورکھنڈ کا دفتر محکمہ صحت کے حوالے، صارفین پریشان
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ محکمہ بہبود آبادی مرکز چٹورکھنڈ کی عمارت کو محکمہ صحت نے خالی کرادیا،عملہ سامان سمیت ایک کمرے…
مزید پڑھیں -
یومَشہدا پولیس کے موقعے پر ہنزہ میںفاتحہ خوانی، شہدا کے مزار پر سلامی دی گئی
ہنزہ ( اجلال حسین ) شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔۔۔۔۔ یوم شہیدا پولیس کے حوالے…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میں مقامی ٹیکسیوںپر مخصوص نشان لگانے کا فیصلہ
ہنزہ ( اجلال حسین) ہنزہ میں سیاحوں کی گاڑیوں کا رش، مقامی سطح پر ٹیکسی میں سفر کرنے والے افراد…
مزید پڑھیں -
شرپسند عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ہم تعلیمی اور سماجی ترقی چاہتے ہیں، عمائدین دیامر
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گزشتہ شب ضلع دیامر کے مختلف سکولوں میں ہونے والے دھماکوں کے بعد سرکٹ ہاؤس چلاس…
مزید پڑھیں -
مہم جوئی کے دوران جان بحق ہونے والا چینی سیاح کواردوتھنگ بلتستان میں روایات کے مطابق نذرِآتش
سکردو ( رجب علی قمر ) دوران کوہ پیمائی ہلاک ہونے والے چینی کوہ پیما کو شمشان گھر کواردو تھنگ…
مزید پڑھیں