شگر اور سکردو کی ٹیمیں‌ گلگت بلتستان پولو پریمئیر لیگ کے فائنل میں‌پہنچ گئے، گلگت ڈویژن کی ٹیمیں‌ناکام

شگر(عابدشگری)شگر کی ٹیم نے نگر کو ہرا گلگت بلتستان پریمئر لیگ شگر2018کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میں شگر کا مقابلہ سکردو کی ٹیم سے ہوگا۔گلگت بلتستان پریمئر لیگ شگر2018کا سیمی فائنل شگر اماچہ اور نگر کے درمیان کھیلا گیا۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ کے چوتھے روز بھی دلچسپ مقابلے، چیف جسٹس کی شرکت متوقع، فائنل 20 جولائی کو کھیلا جائے گا

شگر(عابدشگری)گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ شگر2018کے چوتھے روز شگر گرین ،سکردو اور نگر کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرکے اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پہلے میچ میں نگر کی ٹیم نے شگر ریڈ کو پانچ کے مقابلے میں آٹھ گول سے مزید پڑھیں

روندو میں‌جاری دو روزہ پولو فیسٹیول اختتام پذیر

روندو(سید مہدی شاہ سے) بلتستان کے بلند ترین اور سر سبز وشاداب پولو گرانڈ اور سیاحتی مقام دونسہ میں جاری پولو فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا فیسٹول میں روندو ، سکردو ، گلگت اور دیگر علاقوں سے ہزاروں شائقین نے مزید پڑھیں

شگر پولو پریمئر لیگ کے مقابلے جاری، روندو شاہین نے گلگت ہیڈکوارٹر کو شکست دے دی

شگر(عابدشگری) شگر میں جاری گلگت بلتستان پولو پریمئیر لیگ کے رنگا رنگ تقریب جاری ہے۔ لیگ کے تیسرے روز دو میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں رونق بلامک نے شگر اماچہ کو7-3اور دوسری میچ میں روندو شاہین نے گلگت ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

شگر میں‌ پولو پریمئر لیگ کے مقابلے جاری، پہلے دن نگر اور سکردو مقپون نے کامیابی حاصل کر لی

شگر ( رجب علی قمر )شگر میں جاری گلگت بلتستان پولو پریمیر لیگ کے پول کے پہلے دن کے مقابلے میں نگر کی ٹیم نے چھوربٹ ،مقپون سکردو کی ٹیم نے خپلو ،شگر ریڈ نے شگر گرین کو ہرا دیا مزید پڑھیں

پھسو میں‌ گرلز فٹبال لیگ کا آغاز، گوجال بھر سے ٹیمیں‌حصہ لے رہی ہیں‌

ہنزہ (سٹاف رپورٹر) ضلع ہنزہ کے بالائی علاقے گوجال میں گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی پھسو گوجال کے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ہنر بیگ تھے۔ اپنے خطاب میں مہمان خصوصی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلتی رسم الخط اور زبان کی پروموشن اور آگاہی کے سلسلے میں میراتھن ریس کا انعقاد

کھرمنگ ( بیورورپورٹ) غاسینگ کھرمنگ میں بلتی زبان کی پروموشن اوررسم الخط کیبارے میںْ آگاہی کے لیےْ منعقدہ میراتھن ریس کا ٹائٹل ا یلڈرکیٹیگری مہدی علی کھرمنگ خاص اور چائیلڈ کیٹیگری محمد حسین منٹھوکہ نے جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

شگر :گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ کا آغاز ہوگیا

 شگر ( عابدشگری) گلگت بلتستان میں پولو کی تاریخ کا پہلا میگا ایونٹ گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدامحمد ناشاد تھے۔ دیگر مہمانوں میں سیکریٹری زراعت ،کمشنر مزید پڑھیں