-
کھیل
یاسین سپورٹس ایسوسی ایشن نے نئی کابینہ منتخب کر لی، سینئر فٹبالر سعادت صدر بن گئے
یاسین (سپورٹس نیوز) یاسین سپورٹس کے انتخابات زبردست مقابلے کے بعد یاسین کے سینئرفٹبالر سعادات یاسین سپورٹس ایسوسی ایشن کے…
مزید پڑھیں -
خبریں
وزیر اعلی اپریل کے تیسرے ہفتے میںسب ڈویژن یاسین کا باقاعدہ افتتاح کریںگے، مشیر خوراک غلام محمد
یاسین (معراج علی عباسی ) وزیراعلی گلگت بلتستان کے مشیربرائے خوراک غلام محمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
آبی ذخائر سے مالامال ضلع کوہستان کے باسی بجلی کے لئے کیوںترس رہے ہیں؟
کوہستان(شمس الرحمن شمس) خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ا یسا بھی ہے جہاں آبی ذخائیر سے 132میگاواٹ بجلی پید ا…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
تشنالوٹ، بدصوات اور مترم دان سمیت اشکومن کے کئی موضعات بنیادی سہولتوںسے محروم ہیں
غذر (بیورو رپورٹ) نہ موبائیل کی اور نہ ہی صحت کی سہولتیں اشکومن کے موضعات تشنالوٹ ،بدصوات اور محترم دان…
مزید پڑھیں -
کھیل
اشکومن میںجاری محمد راضی کپ پولو ٹورنامنٹ ایمت کی ٹیم نے جیت لی
غذر (بیورو رپورٹ ) محمد راضی کپ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا پولو کا فائنل میچ ایمت کی ٹیم نے اپنے…
مزید پڑھیں -
خبریں
آر سی سی پُل چھلت نگر کی بروقت تعمیر پر ٹھیکیدار محمد علی جناحکو وزیر اعلی نے تعریفی سند دے دی
نگر ( اقبال راجوا) چھلت آر سی سی پل کی قبل از وقت تعمیر پر منصوبے پر کام کرنیوالے معروف…
مزید پڑھیں -
سیاست
وزیر اعلی بتائے کہ اگر 315 افراد کے قتل کا ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے تو ایف آئی آر تک کیوں درج نہیںکی گئی ہے؟ پیپلز پارٹی شینبر
نگر( بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بتائیں کہ 315 افرادکے لاشوں کی زمہ دار پی پی پی کی پچھلی حکومت ہے…
مزید پڑھیں -
خبریں
شگر کی سکینہ کسی مسیحا کی منتظر
تحریر: نثارعلی زباں پر درد کی آواز، آنکھوں میں آنسواور دل میں جینے کی حسرت لئے شگر سے تعلق رکھنے…
مزید پڑھیں -
سیاست
حفیظ الرحمن ہنزہ کےساتھ کئے گئے وعدوںکو عملی جامہ پہنائے، ظہور الہی سینئر رہنما عوامی ورکز پارٹی ہنزہ
ہنزہ (نمائندہ خصوصی) تین سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ہنزہ کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں میں سے…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
شگر کی رہائشی دو بچوںکی ماں گردے کے امراض میںمبتلا، پندرہ لاکھ روپوںکی ضرورت، مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل
شگر( عابدشگری)شگرتسر سے تعلق رکھنے والی دو بچوں کی ماں ارباب اختیار اور مخیر حضرات کے مدد کی منتظر ۔…
مزید پڑھیں