قراقرم ہائے وے کی بندش، ہزاروں مسافر پھنس گئے

10 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت:  قراقرم ہائے وے کی بندش اور پی آئی اے کے پروازوں کی منسوخی کے بعد ہزاروں افراد گلگت شہر، سکردو، اور راولپنڈی اور اسلام آباد میں پھنس کر رہ گئے۔  یاد رہے کہ قراقرم ہائے وے کو یکم مارچ تک بند کر دیا گیاہے تاکہ کوہستان کے علاقے دوبیر میں واقع دو پُلوں کی مرمت کی جاسکے۔ خدشہ یہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اتنے لمبے عرصے تک اگر مسافروں کو کوئی متبادل سہولت فارہم نہیں کی گئی تو سخت مشکلات پیدا ہو جائیں گے۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔