کیریئر

استور گریجویٹس ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھ دی گئی

pic gr astore

استور(بیورو رپورٹ )گریجویٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس کانفرنس زیر صدارت صدر ضیاء الدین قریشی ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ اس موقع پر نائب صدر ملک محمد شفی اور جنرل سیکرٹری فرقان احمد و دیگر عہداران نے شرکت کی۔جس میں استور گریجویٹ ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی گئی۔اس دوران مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم انشااللہ استورگریجوٹس کے بنیاد ی حقوق کے تحفظ کیلئے دن رات ایک کرتے ہوئے بلاتفریق کام کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔اور نوجوان میں شعور اہم آہنگی پیداکرنااور گریجویٹس کے حقوق کا تحفظ اور میرٹ کی بلادستی کیلئے جد وجہد اور شرح خواندگی میں اپنا رؤل اداکرینگے۔اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے علاقے کے وسیع تر مفاد میں عوام کی خدمت اور علاقے کے امن اور ترقی میں آپنا کلیدی کردارادا کرینگے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button
%d bloggers like this: