گلگت بلتستان

شیر مدد ایڈو کیٹ گلگت بلتستان کا نیا ایڈ وکیٹ جنرل مقرر

گلگت (رپورٹر) گور نرگلگت  بلتستان برجیس طا ہر نے گلگت  بلتستان کے معروف قانون دان شیر مدد ایڈو کیٹ کو گلگت  بلتستان کا نیا ایڈ وکیٹ جنرل مقرر کر دیا ،سیکرٹری قانون گلگت  بلتستان نے بدھ کے روز با قاعدہ نو ٹیفیکشن جا ری کر دیا ہے ۔ایڈوکیٹ شیر مدد کا شما ر گلگت بلتستان کے سینئر وکلاء میں ہو تا ہے جو غذر با ر ایسو سیشن کا کئی بار صدر بھی رہ چکے ہیں اور موصوف وکا لت کے شعبے میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔یاد رہے کہ ایڈ وکیٹ شیر مدد کو اس عہدے پر فائز کر نے میں مسلم لیگ (ن) کے ایک سینئر رہنما کا اہم کردار بتا یا جا رہا ہے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button