سکردو: دکانوں اور ہوٹلوں پر چھاپے، جرمانے عائد ، زائد المیعاد اشیاء ضبط

سکردو( سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سکردو کے حکم پر فوڈ انسپکٹر نے اے سی روندو کے ہمراہ ستک نالا ،طورمک ،تھنگ رٹ اور ڈمبوداس ایریا ز میں موجود دکانوں اور ہوٹلوں پر چھاپے مارئے اس دوران ناقص صفائی ،غیر معیاری اور زائد المیعاد رکھنے پر جرمانے عائد کئے گئے اور غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء ضبط کرلی گئیں۔ اس موقع پر راستے میں مسافروں کو پرانا کھانا کھلانے اور ناقص صفائی کی صورت میں ہوٹلوں کو سیل کیا جائے گا اور ملازمین کو فٹنس سرٹیفیکٹ کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

کیٹاگری میں : صحت