چترال پریس کلب کا صحافی بشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار حاجی عبدالمتین کے وفات پرتعزیتی اجلاس 

چترال (نمائندہ) چترال پریس کلب کا تعزیتی اجلاس صدرچترال پریس کلب ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقد ہواجس میں پریس کلب کے رکن ، روزنامہ آئین پشاور کے بیورو چیف اور چترال ایکسپریس کے چیف ایڈیٹربشیر حسین آزاد کے والد بزرگوار مزید پڑھیں

’’نئے سال کاسورج اور ہم ‘‘

تحریر:فیض اللہ فراقؔ عہد گزشتہ کی تلخیاں،یادیں،فرقتیں ،کوتاہیاں ،کامیابیاں اورگزرے ایام کا ہرپل ماضی تو بن جاتاہے لیکن انسانی دل و دماغ پر منعکس ہوکر ستاتا رہتاہے،وقت کی خوبی ہے کہ ہر اک کیلئے یکساں لمحات فراہم کرتا ہے جبکہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں عائد کردہ ٹیکس کے خلاف گلگت بلتستان یوتھ الائنس کا کراچی میں احتجاج

کراچی (ذیڈ اے کھرمنگی) گلگت بلتستان یوتھ الائنس نے کراچی پریس کلب میں گلگت بلتستان میں عائد کیے جانے والے ٹیکس کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلباء اور عمائدین کی مزید پڑھیں

برف باری کے بعد وادی باشہ اور برالدو کے لیے رابطہ سڑکیں بند، نظام زندگی مفلوج

شگر(عابدشگری) حالیہ برف باری کے بعد وادی باشہ اور برالدو کے عوام کی پریشانیاں اور تکالیف میں اضافہ ہوگیا۔ شدیدبرف باری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہے جبکہ سڑکیں بند ہونے سے ان علاقوں کا دنیا سے زمینی رابطہ منقطع مزید پڑھیں