گلگت سکوارمیں شارٹ سرکٹ کے سبب گھرجل کرخاکستر، مالک کو لاکھوں کا نقصان

گلگت( نامہ نگار) گلگت شہرکے نواحی علاقے سکوارمیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث یاسین غذرکی معروف سماجی وکاروباری شخصیت گل فرازکا مکان جل کرخاکسترہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روزسکوار اور دنیورکے مابین آرسی سی پل کی طرف جانے والے مزید پڑھیں

انجمن تاجران اور ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ پمفلٹ میں حقائق کے بر خلاف ٹیکسز کا ذکر کیا گیا ہے، اورنگزیب ایڈووکیٹ وزیر قانون و پارلیمانی امور

گلگت (پ ر) وزیر قانون و پارلیمانی امور اورنگزیب ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ انجمن تاجران ،ایکشن کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ پمفلیٹ میں صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے عائد کردہ مزید پڑھیں

آل کھرمنگ شہید اشرف نور کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ٹائیگر پنداہ نے اپنے نام کر لیا

کھرمنگ (سرور حسین سکندر) پارٹنر کرکٹ کلب مہدی آباد کی جانب سے منعقدہ آل کھرمنگ شہید اشرف نور کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ٹائیگر پنداہ نے اپنے نام کر لیا فائنل میچ میں یونائٹیڈ کھرمنگ شریٹینگ کی ٹیم کو با آسانی مزید پڑھیں

وزیر اعظم ٹائم ملتے ہی کونسل اجلاس بلا کر ود ہولڈینگ ٹیکسز کو ایجنڈہ میں رکھا جائے گا، رکن کونسل وزیر اخلاق حسین

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) رکن کونسل وزیر اخلاق حسین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسز کے معاملے کو حل کرنے لئے پہلے ہی تیار تھی لیکن احتجاج کرنے والوں نے ایک مہینہ کا بھی وقت نہیں دیا اور لوگوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو این ایف سی ایوارڈ میں حصہ ملنے تک پنجاب حکومت سالانہ ایک ارب کی خصوصی گرانٹ دے گی

اسلام آباد (پ ر) پنجاب حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت اور محبت میں ایک مرتبہ پھر دیگر صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا ایک ارب روپے کی خصوصی گرانٹ گلگت بلتستان حکومت کے حوالے جبکہ این ایف سی مزید پڑھیں

ہنزہ اسماعیلی کونسل کے نمائندہ وفد کا نگر سمائر کا دورہ، ہزہائینس کے دورے کے موقع پر بجلی کی فراہمی اور دیگرتعاون پہ شکریہ ادا کیا

سمائر نگر ( اجلال حسین ) ہز ہانس پرنس کریم آغاخان کے حالیہ دورہ ہنزہ کے موقع پر جس انداز سے عوام ہنزہ کے ساتھ تعاون کیا خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ ہنزہ مزید پڑھیں