تعلیم

ڈائمنڈ جوبلی ہائی سکول شمشال میں پاک فوج کے تعاون سے ایک پر وقار تقریب

گلگت ( پ ر) ڈائمنڈ جوبلی ہائی سکول شمشال میں پاک فوج کے تعاون سے ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں اساتذہ اور طلباء کے علاوہ سول انتظامیہ اور علاقے کے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں پاک فو ج کی جانب سے طلباء میں سکول یونیفارم ، لیب ٹاپ ، IT Eqpt،لیزر پرنٹر،ساؤ نڈ سسٹم اور DSLRکیمرے بھی دئے گئے۔ معززین علاقہ اور طلباء و انتظامیہ نے پا ک فو ج کی اس کاوش پر خوشی کا اظہار کیا۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button