Day: دسمبر 29، 2017
-
صحت
حکومت باشہ ارندو شگر کے عوام کے صحت و تعلیم کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں- پروفیشنل سوشل ورکرز فورم گلگت بلتستان
کراچی(نمائندہ خصوصی) پروفیشنل ورکرز فورم گلگت بلتستان کے صدر ذوالفقار علی کھرمنگی نے کہا ہے کہ شگر باشہ ارندو کےعوام…
مزید پڑھیں -
سیاست
وزیر اعلی نے فرقہ وارانہ نوعیت کی کوئی بات کی، نہ کسی کو را کا ایجنٹ کہا، وضاحتی بیان
گلگت: ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دن وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
ہم نے ٹیکس نفاذ کے قانون پر 2012 میں دستخط نہیں کئے تھے، ن لیگ ٹیکس لاگو کر کے سیاست کر رہی ہے، چیرمین ابراہیم
گانچھے ( محمد علی عالم ) گلگت بلتستان کونسل میں سابق چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی و سینئر رہنما پیپلز پارٹی…
مزید پڑھیں -
تعلیم
شگر: ویدر پالیسی نے سکولوں کے چوکیداروں کو بیمار کردیا، سردی میں جلانے کے لئے ملنے والا لکڑی بھی بند اور الاونس کے پیسے بھی نہیں ملا
شگر(نامہ نگار) ویدر پالیسی نے سکولوں کے چوکیداروں کو بیمار کردیا ٹھٹھر تی اس سردی میں جلانے کے لئے ملنے…
مزید پڑھیں -
کھیل
سکردو: شاہین سپورٹس کلب کے زیر اہتمام ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل ینگ موسیٰ لائن نے جیت لیا
سکردو ( سپورٹس روپورٹر ) شاہین سپورٹس کلب کے زیر اہتمام کوکاکولا کپ ٹپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ورکنگ پارٹی اجلاس میں 41کروڑ 81لا کھ کی لا گت کے 23منصوبے منظور کیا گیا
گلگت ( پ ر) گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ورکنگ پارٹی کا اجلاس سیکر یٹری پلا ننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
محکمہ وا ئلڈ لا ئف نے بلچی بو نجی کے مقا م پر چھا پہ ما ر کر نا یا ب نسل کے د و استور ما ر خور کے غیر قا نو نی شکا ر میں ملو ث تین افرا د کو گر فتا ر کر لیا
گلگت ( پ ر ) کنز ر و یٹر پا ر کس اینڈ وا ئلڈ لا ئف گلگت بلتستا ن…
مزید پڑھیں -
خبریں
ٹیکس کے خلا ف چلنے والی عوامی مشترکہ تحریک کو حکومت کی جانب سے مذہبی رنگ دینا قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔ علماء یوتھ کونسل دیامر
چلاس(بیوروچیف) ٹیکس کے خلا ف چلنے والی عوامی مشترکہ تحریک کو حکومت کی جانب سے مذہبی رنگ دینا قابل مذمت…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
گلگت بلتستان کے باشعور عوام کو غیر آئینی ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف کامیاب احتجاج پر مبارک باد ، بلاول بھٹو زرداری
گلگت(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آئینی حقوق کے…
مزید پڑھیں -
حادثات
گلگت سے استورجانے والی کار پرتاپ پل کے قریب گہری کھائی میں گر گئ، تین جاں بحق ایک شدید ذخمی
استور(سبخان سہیل) گلگت سے استور آنے والی آلٹو کار نمبر RIZ4256جگلوٹ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جس کے باعث…
مزید پڑھیں