خبریں

حق حاکمیت و ملکیت جلسے میں‌یاسین کے سینکڑوں‌جیالے شرکت کریں گے

یاسین (معراج علی عباسی ) پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے جانب سے غذر کے ضلعی ہیڈکوارٹرگاہکوچ میں حق حاکمیت اور حق ملکیت کے حوالے آج منعقدہونیوالی عوامی جلسے میں شرکت کے لے تحصیل یاسین سے رہنما پی پی پی ایڈوکیٹ شاہ مراد کے قیادت میں 60 گاڑیوں اور80سے زیادہ موٹرسائیکلوں پر مشتمل ریلی کے شکل میں سینکڑوں جیالے آج صبح سات بجے یاسین سے گاہکوچ جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہونگیں ،پی پی پی ،پی وائی او اور پی ایس یاسین کے مقامی قیادت اور جیالوں نے تین گاڑیوں پر لوڈسپیکرلگاکر یاسین بھرمیں جلسے میں شرکت کے لیے عوام کو دعوت دے رہے ہیں ۔پی پی پی یاسین کے مطابق تحصیل یاسین سے گاہکوچ جلسے میں شرکت کے لیے 500سے ایک ہزار کے قریب جیالیوں کی شرکت متوقع ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button