Month: 2018 مئی
-
خبریں
گلگت پریس کلب میںیوم صحافت پر تقریب منعقد، صحافیوںکے مسائل اور ان کی ذمہ داریوں پر گفتگو ہوئی
گلگت(بیورو چیف)گلگت پریس کلب میں عالمی یوم صحافت کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
گلگت بلتستان کو حقوق دینے کے لئے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی ہے، ڈاکٹر محمد فیصل ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (فدا حسین)دفتر خارجہ کے ترجمان اور گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کے لئے قائم کمیٹی کے…
مزید پڑھیں -
جرائم
استور سپیشل برانچ نے ملزم سے تین کلوگرام چرس برآمد کر لیا
استور(فرید اللہ خان آفریدی) استور ڈسٹرکٹ سپیشل برابچ کے اہلکاروں کی نشاندہی پر استور سٹی پولیس کی کاروائی تانگیر فروڈی…
مزید پڑھیں -
سیاست
آزاد اور غیر جانبدارانہ صحافت مستحکم اور پائیدار جمہوریت کی ضمانت ہے، سعدیہ دانش سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی گلگت بلتستان
گلگت(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے…
مزید پڑھیں -
خبریں
محکمہ پولیس ہنزہ میں 14 پوسٹس کے لئے چار سو نوجوان میدان میں، بھرتیاں میرٹ پر کرنے کا عزم
ہنزہ ( اجلال حسین ) پولیس بھرتیاں پوری طرح میرٹ پر ہونگی۔ سیلکشن کمیٹی پر کسی قسم کا کوئی دباو…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
گلگت بلتستان کونسل کے تمام اختیارات منتقل کر کے وزیر اعظم کو مطلق العنان بادشاہ بنادیاگیا، مجلس وحدت المسلمین
گلگت ( پ ر) آئینی اصلاحاتی پیکج کے نام پر گلگت بلتستان کے عوام کا مذاق اڑایا گیا ہے۔سپریم اپیلیٹ…
مزید پڑھیں -
خبریں
گلگت بلتستان میںصحافت کا شعبہ بحران کا شکار ہے، صحافیوںکو حقوق اور مراعات حاصل نہیں، محمد حسین آزاد صدر سکردو پریس کلب
سکردو ( رجب علی قمر ) عالمی یوم صحافت کے موقع پر پریس کلب سکردو کی جانب سے ایک پُر…
مزید پڑھیں -
خبریں
گلگت بلتستان کے ہر ٹکڑے پر علاقے کے عوام کا حق ہے، حق ملکیت چھیننے کی سازش ناکام بنائیںگے، پیپلز پارٹی غذر کے رہنماوں کا مشترکہ بیان
غذر(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت کے ڈویثرنل صد وسابق صوبائی وزیر ر ڈاکٹر علی مدد شیر ضلع غذر کے…
مزید پڑھیں -
خبریں
چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے غذر کا دورہ کیا، تعمیراتی کاموںکا جائزہ لیا
غذر (دردانہ شیر) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ میرے تبادلے کے حوالے سے اطلاعات غلط ہے…
مزید پڑھیں -
حادثات
یاسین میںدو موٹر سائیکل آپس میںٹکرا گئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
غذر (بیورو رپورٹ ) غذر کی تحصیل یاسین میں دو موٹر سائیکل اپس میں ٹکرانے دو افراد شدید زخمی زخمیوں کو…
مزید پڑھیں