Uncategorized

گلگت بلتستان کونسل کے الیکشن کے دوران گانچھے سے طوفا ن اُٹھنے والا ہے، ایڈوکیٹ امجد صدر پیپلزپارٹی

گلگت (پ ر )و زیر اعلیٰ گلگت بلتستان حا فظ الر حمن نے شو ق تقر یر پور ا کرنے کی خاطر حکو مت گلگت بلتستان کو کرو ڑوں کا نقصان پہنچا یا۔ غر یب ور کروں کو اختیارات میں اشتہارات دلواکر دیوا لیہ کرایا ۔سیف الر حمن کو قتل کرنے والے ما ئینڈ یٹ کے خلاف تقر یر کرنے کی بجائے پیپلز پارٹی کے خلاف تقر یر کر کے اپنی ذہنی ہستی کا ثیوت دیا یہاں تک کہ غلط زبان استعما ل کیا۔ ایسے نا زبیا ں الفاظ استعما ل کیئے کہ و زیر اعلیٰ کی منصب کے تقد س کو پا ما ل کیا۔ و زیر اعلیٰ دباؤ کاشکا ر ہوچکے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے عو امی حقو ق کے حصو ل کی جد و جہد سے و زیر اعلیٰ دباؤ کا شکار ہو چکے ہیں سر کاری مشنری کا استعما ل کرنے کے با و جو د عو امی پز رائی حا صل نہ ہونے کیوجہ سے و زیر اعلیٰ کا بلڈ پر یشر ہا ئی ہوچکا تھا اسلئے و زیر اعلیٰ نے انتہائی غصے کے عالم میں گلگت بلتستان کے عو امی مسا ئل سے نظریں چرا کر سیا سی مخا لفین کو تنقید کانشانہ بنا یا ۔پی پی پی سا لا نہ بھٹو شہید کی بر سی مناتی ہے پیپلز پارٹی کے قائد ین آ مریت اور ضیا ء الحق کے خلا ف بو لتے ہیں۔بنظیر شہید کی بر سی میں پر و یز مشر ف اور طا لبان ما ئیند سیٹ کے خلاف بولتے ہیں سیف الر حمن کی بر سی میں تقر یر انتہاء پسند ما ئینڈ سیٹ کے خلاف ہونی چا ئیے تھی ۔ لیکن و زیر اعلیٰ نے انتہا پسند ما ئینڈ سیٹ کے خلاف ایک لفظ نہیں بو لا کیو نکہ حفیظ الر حمن نے انہی عنا صر کی حمایت سے حکو مت حا صل کی ہے اور ان کے خلاف بو لنے کا حو صلہ نہیں ہے۔ اس و زیر اعلیٰ صا حب  سے پیپلز پارٹی لیڈر شب کے خلا ف تقر یر کر کے زہنی ہستی کا ثبوت دیاہے ۔

گلگت بلتستان کو نسل کے الیکشن کے دور ان ضلع گا نچھے سے طوفان اٹھنے والا ہے کونسل کے االیکشن ختم ہونے کے سا تھ ہی عدم اعتماد کا طو فان ضلع دیامر سے طلو ع ہوگا ۔ کونسل کے ٹیکس ان لوگوں کو دیے جا رہے ہیں جن کا مسلم (ن)سے کو ئی وابستہ نہیں رہاہے ۔ مسلم (ن)کے درینہ ورکر زعبد الو حد ،شہزاد ہ مقپون ،شفیع الد ین ، ریا ض احمد ، اشر ف صدا ، اشفا ق جیسے افراد ایو ان تک کبھی بھی نہیں پہنچ سکتے ہیں ۔ با اثر افراد پیرا شو ٹ کے زریع کو نسل کے ایو انو ں میں جایں مسلم لیگ (ن)کے و ر کر ز ہاتھ ملتے ہوئے رہ جا ئینگے ۔ کونسل کے الیکشن کے بعد و زیر اعلیٰ کا بلیڈ پر یشر کا بڑھنے کا خطر ہ ہیں ۔ گلگت بلتستان کونسل کا الیکشن مسلم لیگ (ن)گلگت بلتستان کے تا بو ت میں آ خری کیل ثا بت ہو گا ۔

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button