ہمارے لکھاری
لکھاری
16078 پوسٹس
پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔
View Posts →
99 پوسٹس
شیر علی بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک زود نویس لکھاری ہیں۔ سیاست اور سماج پر مختلف اخبارات اور آن لائین نیوز پورٹلز کے لئے لکھتے ہیں۔
View Posts →
40 پوسٹس
فہیم اختر پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ گلگت بلتستان کے صدر ہیں اور مقامی اخبارات میں صدائے گلگت کے نام سے کالم لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔ پامیر ٹائمز کے مستقل کالم نگار ہیں۔
View Posts →
10 پوسٹس
محمد حسین کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے۔ دینی تعلیم کے علاوہ ایجوکشن میں پی ایچ ڈی سکالر ہیں ، ایک ماہر نصاب کے طور پر اب تک بارہ کتابوں کی تحریر و تدوین پر کام کیا ہے۔ ایک پروفیشنل ٹرینر کی حیثیت سے پاکستان بھر میں مختلف درسگاہوں اور مراکز میں اب تک ایک ہزار سے زائد اساتذہ، مختلف مسالک و مذاہب سے وابستہ مذہبی قائدین اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنوں کو فن تدریس، ، قیادت، امن، مکالمہ، حل تنازعات، نصاب سازی ، تعصبات اور مذہبی ہم آہنگی جیسے مختلف موضوعات پر پیشہ ورانہ تربیت دے چکے ہیں۔ ریڈیو ، ٹی وی اور ویب سائٹس پر اظہار خیال کرتے ہیں۔
View Posts →
5 پوسٹس
سید اولاد شاہ ایک فری لانسر صحافی ہے۔ ان کی تحریریں انڈیپنڈںٹ اردو، لوک
سجاگ وغیرہ میں تواتر سے چھپتی ہیں۔ ان کا تعلق چترال سے ہے
View Posts →
2 پوسٹس
علینہ عرفان ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز ہیں اور تدریس و صحافت کے شعبے سے وابستہ رہی ہیں۔ وہ جناح یونیورسٹی میں لیکچرار اور ڈان نیوز میں کاپی ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ان کے مضامین ملک کے نامور اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ اب تک ان کی تین کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں، جبکہ چوتھی کتاب عنقریب شائع ہونے والی ہے۔
View Posts →
1 پوسٹس
ذیشان مہدی گلگت بلتستان سے تعلق رکھتے والا ایک معروف نوجوان شاعر، لکھاری اور سماجی رہنما ہے۔
View Posts →