پامیر ٹائمز
-
خبریں
مصیبت کی گھڑی میںڈوکو آتشزدگی سانحے کے متاثرین کے ساتھ ہیں، علمائے امامیہ
شگر( نمائندہ خصوصی) علمائے امامیہ کا وفد متاثرین ڈوکو کی زخموں پر مرحم رکھنے کے لئے ڈوکو پہنچ گئے ۔وفد…
مزید پڑھیں -
کھیل
کنگز الیون نے آل شگر سپرنگ بلوسم کرکٹ ٹورنامنٹاپنے نام کر لیا
شگر(عابدشگری) کنگزالیون نیالی نے کے ٹو فرینڈز کو ہرا کرآل شگر سپرنگ بلوسم کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا۔دریائے شگر کے کنارے…
مزید پڑھیں -
خبریں
تنازعہ حل، کھرمنگ کے ضلعی ہیڈکوارٹر گوہری میںڈپٹی کمشنر ہاوس کی تعمیر کا آغاز
کھرمنگ (بیوررپورٹ ) گوہری میں اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ قربان علی نے پتھر رکھ کر ڈپٹی کمشنر کھرمنگ ہاوٗس کا باقاعدہ…
مزید پڑھیں -
خبریں
گوپس یاسین کو ضلع بنانے کے لئے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان محض سیاسی نعرہ ثابت ہوگیا
یاسین (معراج علی عباسی ) گوپس یاسین کو ضلع بنانے کے حوالے سے غذر کے اپوزیشن جماعتوں کے جانب سے…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
سب ڈویژن روندو کے گاوں شوت کے مکین صاف پانی کی نعمت سے محروم
روندو ( ) سب ڈویژن روندو کے دور افتادہ گاؤ ں شوت کے مکین صاف پانی کی نعمت سے محروم…
مزید پڑھیں -
خبریں
ہنزہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت، سیاح اور مقامی افراد متاثر
ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) ہنزہ میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا آغاز، پٹرولیم مصنوعات کی قلت ،…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
معاوضوں کی ادائیگی کے بغیر چھلت، بر ویلی، سڑک پر کام کی اجازت نہیںدیں گے، قرارداد منظور
نگر ( اقبال راجوا) ایڈوانس زمین کے معاوضوں کی ادئیگی کے بغیر چھلت بر ویلی روڑ پر کام کرنے کی…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
چترال کی خواتین میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان، لمحہ فکریہ
چترال(تجزیاتی رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی خواتین میں خودکشیوں کا بڑھتا ہوا رجحان ایک لمحہ فکریہ ہے جس سے…
مزید پڑھیں -
سیاست
گلگت بلتستان اسمبلی ایک ماہ بعد تحلیل ہوگا، صوبائی حکومت کے خلاف لاوا تیار ہو چکا ہے، جاوید حسین رہنما پیپلز پارٹی
گلگت( سٹاف رپورٹر) ممبر قانون ساز اسمبلی و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جاوید حسین نے کہا ہے گلگت بلتستان حکومت…
مزید پڑھیں -
Uncategorized
ضلع استور میںرمضان سے قبل پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی لگائی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر زید احمد
استور(بیورو رپورٹ) استورکی ضلعی انتظامیہ اور AKRSP کے اشترک سے پلاسٹک بیگس کے نقصانات کے حوالے سے ایک آگاہی سیمنار…
مزید پڑھیں