پامیر ٹائمز
-
اہم ترین
برفانی تودہ گرنے سے استور کے بالائی گاوں چمروٹ تھینگ میںدریاء شونٹر کا بہاو رُک گیا، مقامی لوگ جان بچانے میںکامیاب، مکانات ڈوب گئیں
استور (بیورو رپورٹ) استور سب ڈویژن شونٹر کے بالائی گاوں چمروٹ تھینگ پائین میں رات کے وقت برفانی تودہ گرنے…
مزید پڑھیں -
کالمز
گلگت بلتستان کا نظام تعلیم
تحریر ۔فیروز خان جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیراور اس…
مزید پڑھیں -
خبریں
اسماعیلی بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے "واک فار لائف” کا انعقاد
گلگت(پ ر)اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائز اسکاوٹس ایسوسی ایشن گلگت کے زیر اہتمام ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے WALK FOR LIFEکے نام…
مزید پڑھیں -
تعلیم
آغا خان ایجوکیشن سروس کے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی مربوط نظام ہے۔ ڈی پی او چترال
چترال(نامہ نگار) آغا خان ایجوکیشن سروس کی انفرادیت یہ ہے کہ اس ادارے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا…
مزید پڑھیں -
کالمز
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے
تحریر: یاسین حسین میں امن اور محبت کا اک حسین باب ہوں دنیا میری خوبصورتی کے مٖثال دیتے ہیں میری…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
شگر میں غیر قانونی تجاوزات مسمار، ایک گھر کے مالک کو چوبیس گھنٹے میں نکلنے کا حکم
شگر(کرائم رپورٹر)شگر کی حدود میں غیر قانونی تجاوزات کرنے پر شگر انتظامیہ نے دو ٹینکی اور کئی کمرے مسمار کردیا…
مزید پڑھیں -
معیشت
شگر میں مانسہرہ سے آنے والی دو نمبری کیمیائی کھاد کے فروخت کی شکایات
شگر(نامہ نگار)شگرسنٹر میں معیاری کھاد مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔تاہم شگر کے دیگر علاقوں میں قیمتوں میں فرق پایا جارہا…
مزید پڑھیں -
خبریں
یاسین میں دریا کے بیچ مصنوعی جھیلیں بنا کر شکاری مورچہ زن ہوگئے، مہاجر پرندوںکا بے دریغ شکار جاری
یاسین (رپورٹ معراج علی عباسی ) یاسین میں دریاغیر سے ہجرت کرکے آنے والے مہمان پرندوں کا بے دریغ شکار…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
میرٹبرقرار رکھنے پر بدنام کیا جارہا ہے، وزات امور کشمیر و گلگت بلتستان ترقیاتی منصوبوں میںرکاوٹ نہیں ہے، وضاحتی بیان
گلگت ( پ ر) ترجمان وزارت امور کشمیر وگلگت بلتستان نے 2مارچ2018 کو گلگت بلتستان کے چند ایک اخبارات میں…
مزید پڑھیں -
خبریں
ڈپٹی کمشنر نگر کا تلو غوٹم میں10 ہزار فٹ کی بلندی پر موجود کمیونٹی کنٹرول فاریسٹ ایریا کا دورہ
نگر (نمائندہ خصوصی )مطابق ہفتہ کے روز ڈپٹی کمشنر نگر نوید احمد نے عوامی دعوت پرتلو غوٹم میں 10ہزار فٹ…
مزید پڑھیں