عوامی مسائل
-
ہنزہ: بجلی کے ستائے سینکڑوںافراد کا گورنر کے ذاتی محل کے سامنے دھرنا
ہنزہ (اکرام نجمی) ضلع ہنزہ میں بجلی کے شدید بحران اور دیگر عوامی مسائل کے خلاف کاروباری حضرات ،عوام اور…
مزید پڑھیں -
کونسی مہمان نوازی؟ محکمہ خوراک نے یاسین کے کوٹے سے 586 گندم کی بوریاںکاٹ دیں
یاسین (معراج علی عباسی)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے جانب سے اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشواء پرنس کریم آغاخان کے دورہ…
مزید پڑھیں -
اقبال ٹاون کونوداس گلگت کی سڑکیںکھنڈرات کا مںظر پیش کر رہی ہیں
گلگت (بیورو چیف) گلگت شہر کی سب سے بڑی رہائشی آبادی اقبال ٹاؤن کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر…
مزید پڑھیں -
تھک فیز تھری سے بجلی کی فراہمی شروع
چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر )محکمہ برقیات دیامر کی انتھکاوشوں کی بدولت تھک فیز تھری ٹو میگاواٹ سے بجلی کی فراہمی شروع…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی کے دعوے جھوٹے ثابت، اشکومن کے لئے اعلان کردہ منصوبوںکے لئے بجٹ میں کوئی رقم نہیں
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے دورہ اشکومن کے دوران کئے گئے وعدے ہوائی ثا بت ہوئے ،ایک…
مزید پڑھیں -
غذر، شروٹ، شکیوٹ اور بارگو کے عوام کے ٹرانسپورٹ مسائل بڑھ رہے ہیں، ڈپٹی سپیکر خاموش تماشائی
غذر (بیورورپورٹ) جانے کس ظلم کی سزا پائی ہے یاد نہیں، غذر ،شروٹ، شکیوٹ اور بارگو کے عوام کو آمدورفت…
مزید پڑھیں -
سنٹرل ہنزہ پانی کی قلت کی وجہ سے شد ید مشکلات کا شکار، آبپاشی کا نظام سانَحہ اُلتر کے بعد درہم بر ہم
ہنزہ ( ر حیم امان ) تفصیلات کے مطابق سانحہَ اُلتر کے بعد ہنزہ کے تمام علاقوں کے لیے آبپاشی…
مزید پڑھیں -
گریٹر واٹر سکیم سے حیدر آباد اور کریم آباد ہنزہ کو محروم کرنے کی سازش کا انکشاف
ہنزہ (اسلم شاہ ) ہنزہ گریٹر واٹر اسیکیم سے کریم آباد اور حیدر آباد کے عوام کو محروم کرنے کے…
مزید پڑھیں -
چلاس کے باسی بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے متاثر، محکمہ برقیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
چلاس (مجیب الرحمن) ملک کو اندھیروں سے نکالنے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے اپنا سب کچھ لٹانے والے…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میںکسی کے ساتھ ناانصافی نہیںہوگی، عتیقہ غضنفر کی مظاہرین کو یقین دہانی
ہنزہ ( پریس ریلیز) ڈپٹی کمشنر ہنزہ کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائیوں اور کریک ڈاون کے خلاف عوام…
مزید پڑھیں