باکمال پولیس, جغور کے رہائشی مدثر حسین کو چھریوں سے زحمی کرنے والوں کے حلاف تین دن تک رپورٹ درج نہیں ہوسکا۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے جغور میں مدثر حسین ولد شیر محمد کو اپنے گاؤں کے رہایشی نے چاقو کا وارکرکے شدید زحمی کیا تھا جسے 14 ٹانکے لگے تھے ۔ زحمی مدثر کے بھائی شکیل اور مبشر مزید پڑھیں

انجمن ترقی کھوار حلقہ تورکھو چترال کے انتخابات مکمل

چترال (بشیر حسین آزاد) کھوار زبان کے فروغ اور ترقی کے لئے سرگرم عمل ادبی تنظیم انجمن ترقی کھوار حلقہ تورکھو چترال کے انتخابات معروف شاعر، ادیب اور کھوار ڈکشنری کے مصنف ناجی خان ناجی کے زیر نگرانی مکمل ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار چھومس احتتام پذیر

چترال(گل حماد فاروقی) کیلاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوارچھومس (چھترمس) تمام تر رنگینیوں کے ساتھ احتتام پذیر ہوگیا۔ یہ مذہبی تہوار دسمبر کے سات تاریح سے شروع ہوتا ہے۔ تہوار کو دیکھنے کیلئے چترال کے علاوہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں مزید پڑھیں

چترال: سانحہ پشاور کے شہدا کے لئے قرآن خوانی

چترال(بشیر حسین آزاد) گذشتہ روز جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں سانحہ پشاور کے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی قرآن خوانی کی گئی جسمیں مدرسہ کے طلباء ،اساتذہ کرام اور جمعیت علماء اسلام کی قیادت نے خصوصی شرکت کی۔ سانحہ مزید پڑھیں

ناروے حکومت سے CIADP سیکنڈ فیز کی منظوری کا مطالبہ۔ ایل ایس اوز چترال

چترال (بشیر حسین آزاد) ضلع چترال کے مختلف یونین کونسلوں میں ترقیاتی کام کرنے والے معاون اداروں (ایل ایس اوز) کے نمائندگا ن نے حکومت ناروے سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں ترقیاتی کاموں کے لئے چھ سال مزید پڑھیں

سانحہ پشاور کے خلاف چترال میں زبردست غم و غصہ، غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، قران خوانی

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی چترال میں غائبانہ نماز جنازہ ۔ ڈپٹی کمشنر چترال نے غائبانہ نماز جنازہ کا اہتمام کیا تھا۔ چترال(گل حماد فاروقی) سانحہ پشاور کے شہداء کی ایصال ثواب کیلئے پولو گراؤنڈ چترال میں دعا مزید پڑھیں

چترالی خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئےبارہ روزہ ککنگ تربیت

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے روایتی پکوان نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ ان پکوانوں کو جدید طرز پر روشنا س کرانے کیلئے ناردرن سیٹیزن کمیونیٹی بورڈ نے چترال کے خواتین کیلئے 12 روزہ کو مزید پڑھیں

آل پاکستان یوتھ فورم فار پیس چترال،انسانی حقوق اور یوتھ ایمپاؤرمنٹ فورم چترال کے زیر اہتمام چترال میں امن واک اور جلسہ کا انعقاد 

چترال(بشیر حسین آزاد) آل پاکستان یوتھ فورم فار پیس چترال،انسانی حقوق اور یوتھ ایمپاؤرمنٹ فورم چترال کے زیر اہتمام چترال میں امن واک اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔امن واک سیکرٹریٹ روڈ سے شروع ہوکر پرانا پی آئی اے چوک مزید پڑھیں

چترال ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع

چترال(بشیر حسین آزاد) چترال شہر میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی گئی ۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال نواز قیصرا نی اور مجسٹریٹ عبدلاکرم نے میونسپل کمیٹی کے چیف میونسپل افیسر کریم اللہ اور چترال پولیس کی نفری کے ساتھ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں