اہم ترین
-
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے باسیوںکو بھکاری نہ سمجھے، ڈپٹی سپیکر کا جی بی پرائیڈ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریری مقابلے سے خطاب
گلگت ( سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو اپنا چھوٹا بھائی سمجھے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ…
مزید پڑھیں -
بعد از عید الفطر چار لاکھ سے زائد سیاحوں کی چترال آمد، سڑکوں کی خراب حالت کے باعث مسافروں کو اذیت کا سامنا
چترال(گل حماد فاروقی) برف پوش پہاڑوں میں گھر ے ہوئے، محصوص ثقافت کے حامل، رنگین لباس میں ملبوس کیلاش ثقافت…
مزید پڑھیں -
شندور ٹورنامنٹ کی فاتح چترال پولو ٹیم کو گزشتہ سال کے انعامات اب تک نہیں ملے ہیں، کھلاڑی برہم، بائیکاٹ کی دھمکی
چترال(بشیرحسین آزاد) گزشتہ روز ٹاؤن ہال چترال میں ڈسٹرکٹ پولو کپ ٹورنامنٹ کے ٹاس کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی۔جس میں…
مزید پڑھیں -
نااہل اور بدنیت انتظامیہ، 108 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا گولین پاور منصوبہ بھی چترال میںلوڈشیڈنگ ختم نہ کرسکا
چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے قریب گولین کے مقام پر واپڈا کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر سے پیدوار شروع ہونے کے…
مزید پڑھیں -
شگر:دو دیہات کے باشندوں کے درمیان ایک اور تصادم، خاتون سمیت تین افراد زخمی
شگر (کرائم رپورٹر) شگر میں ایک اور تصادم،کروفے اور مون کڑونگ کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک خاتون اور…
مزید پڑھیں -
گوپس کے گاوںہاکس میںتعمیراتی مقاصد کے لئے مستعمل بارودی مواد پھٹ گیا، غفلت کے مرتکب 5 مزدور گرفتار
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گوپس کے نواحی گاؤں ہاکس میں سورج کی تپش سے دھوپ میں رکھا ہوا بارود کا سٹاک زور…
مزید پڑھیں -
گانچھے چراگاہ تنازعہ: دو دیہات کے باشندوں میں تصادم ہوگیا، پتھراو سے گیارہ افراد زخمی
گانچھے ( بیورو رپورٹ ) چراہ گاہ حدود تنازعہ کے معاملے پر ضلع گھانچھے کے دو دیہات کورو اور گون…
مزید پڑھیں -
الیکشن سے قبل کئے گئےتمام وعدے پورےکئے ہیں، حاجی اکبر تابان کا دعوی
شگر(عابدشگری) سینئر صوبائی وزیر پانی وبجلی حاجی اکبر تابان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت وعدوں کی…
مزید پڑھیں -
کونوداس گلگت میں شاملات کو کشروٹ کے عوام کے نام الاٹ کرنے کے خلاف گنش کے عوام کا احتجاج
ہنزہ: گنش پلاٹ کونوداس گلگت سے محلقہ شاملات کو کشروٹ کے عوام کے نام الاٹ مینٹ کے خلاف قبیلہ گنش…
مزید پڑھیں -
صحافی حقیقت پر مبنی رپورٹنگ کریں، چاہے دنیا پھٹ جائے، وزیر اعلی کا گلگت پریس کلب میںخطاب
گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت پریس کلب کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف وفاداری کے موقع…
مزید پڑھیں