اہم ترین
-
مسلم لیگ گلگت بلتستان کسی فرد واحد کی جاگیر نہیں ہے، وزیر اعلی کا مخصوصٹولہ پارٹی میں دراڑیںڈال رہا ہے، جانباز، حیدر اور ثوبیہ کا بیان
گلگت (لیڈی رپورٹر) حکومت گلگت بلتستان کے وزراء کرام، جناب حاجی جانباز خان وزیر زراعت، جناب حاجی حیدر خان وزیرایکسائز…
مزید پڑھیں -
داریل اور تانگیر کو الگ اضلاع بنائیں گے، نوٹیفیکیشن ایک ماہ میں جاری ہوگا،وزیر اعلی کا چلاس میں اعلان
چلاس (شہاب الدین غوری) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ داریل اور تانگیر کو الگ الگ ضلع بنایا…
مزید پڑھیں -
آئندہ نہ چرس کا کاروبار کروں گا، نہ ہی خود استعمال کروں گا، چترال کے باشندے نےتوبہ کر لیا، سٹامپ پیپر پر لکھ کر دے دیا
چترال (بشیر حسین آزاد) خیبر پختونخواہ کے ضلع چترال کے علاقے میرکھنی دروش سے تعلق رکھنے والے اکبر جان ولد…
مزید پڑھیں -
یاسین میں منشیات کی روک تھام کے لئے گاوں سطح پر عوامی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ
یاسین(معراج علی عباسی) یاسین منشیات کی روک تھام کے لے ممبرقانون ساز اسمبلی راجہ جہانزیب کے سربراہی میں عمائدین یاسین…
مزید پڑھیں -
چلاس میںبجلی کا کرنٹلگنے سے 9 سالہ بچہ جان بحق، لواحقین نے محکمہ برقیات کو ذمہ دار قرار دیا، نعش سمیت احتجاجی مظاہرہ
چلاس (قادر حسین)ضلع دیامر کی تحصیل چلاس کے نواحی گاوں نیاٹ نگرل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 9سالہ بچہ…
مزید پڑھیں -
ہنزہ: ششپر گلیشرکی لمبائی میں گزشتہ 8 دنوں کے دوران 50 فٹ کا اضافہ ہوچکا ہے، علی آباد کا اہم واٹر چینل متاثر
ہنزہ ( اجلال حسین ) مرکزی ہنزہ میں واقع ششپر گلیشر کی لمبائی میں گزشتہ آٹھ دنوں کے دوران 50…
مزید پڑھیں -
چیف سیکریٹری کا دورہ ہنزہ، عوامی مسائلحل کرنےمیںکردار ادا کرنے کا عزم
ہنزہ ( اجلال حسین ) گلگت بلتستان کے دس اضلاع میرے لئے برابر ہیں۔ تاہم ضلع ہنزہ ایک ماڈل ضلع…
مزید پڑھیں -
شاہراہ قراقرم توسیع منصوبہ: زمینوںکے معاوضے ادا نہ کرنے کے خلاف عوامی ورکرز پارٹی نے سوست تا علی آباد ہنزہ لانگ مارچ کا اعلان کردیا
ہنزہ(بیورورپورٹ) عوامی ورکرز پارٹی کا کے کے ایچ روڈ کمپسیشن ، ضمنی انتخابات کا نہ کروانا ،بجلی کا بحران اور…
مزید پڑھیں -
ہنزہ کو جان بوجھ کر نمائندگی اور ترقی کے ثمرات سے دور رکھا جا رہا ہے، آل پارٹیز رابطہ کمیٹی ہنزہ کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اسلام آباد(پ ر) آل پارٹیز رابطہ کمیٹی ہنزہ کے رہنماؤں نے نیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
نواز شریف گلگت بلتستان کا حقیقی محسن ہیں، صوبائی حکومت نے 26ہزار ملازمتیں میرٹ پر دی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت(لیڈی رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے تمام ملازمین کو اس…
مزید پڑھیں