خبریں
-
خطے کی حسا سیت کو د یکھتے ہو ئے کسی قسم کی شر ار ت کر نے نہیں د ینگے، صو با ئی و زیر تر قیا ت و منصو بہ بند ی اقبا ل حسن
گلگت (پ ر ) صو با ئی و زیر تر قیا ت و منصو بہ بند ی اقبا ل حسن…
مزید پڑھیں -
ایکسائز اینڈ ٹیسکیشن کے گودام میں ضبط شدہ گاڑیوں کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار گولی لگنے سے زخمی
سکردو (رضاقصیر ) سکردو میں ایکسائز اینڈ ٹیسکیشن کے گودام میں ضبط شدہ گاڑیوں کی حفاظت پر مامور ایک پولیس…
مزید پڑھیں -
مرکزی انجمن تاجران کی کال پر کھرمنگ بھر میں شٹر ڈاون و پہیہ جام ہرتال جاری
کھرمنگ (سرور حسین سکندر) وفاقی اور صوبائی ٹیکسوں کے خلاف اور اور مرکزی انجمن تاجران کی کال پر کھرمنگ بھر…
مزید پڑھیں -
ٹیکس کے خلاف گانچھے میں مکمل شٹرڈاون اور پہہ جام ہڑتال
گانچھے ( محمد علی عالم ) ٹیکس کے خلاف گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طرح گانچھے میں بدھ کے…
مزید پڑھیں -
ضلع شگر میں بھی شٹرڈاؤں ہرٹا ل
شگر(نامہ نگار) گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع شگر میں بھی عوامی ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران کی…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی کی طرف سے وزیر اعظم سے گلگت بلتستان سے ود ہولڈنگ ٹیکس کو مکمل ختم کرنے کی استدعا
لاہور (پ ر) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے لاہور میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات…
مزید پڑھیں -
ہنزہ : ٹیکس کے خلاف ہنزہ میں کامیاب شٹر ڈاون ہٹرتال، ٹرانسپورٹ بندہونے کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کاسامنا
ہنزہ ( اجلال حسین ) ٹیکس کے خلاف ہنزہ میں کامیاب شٹر ڈاون ہٹرتال ، جس کے تحت ضلع ہنزہ…
مزید پڑھیں -
ٰاٹلی کی حکومت اور ای وی کے ٹو سی این آر کی گلگت بلتستان میں ماحولیات اور ترقیاتی کاموں کو سراہتے ہیں ۔ وائس چانسلر کے آئی یو
گلگت (پ ر) ای وی کے ٹو سی این آر اور پاکستان میں اٹلی کے ایمبیسی کی جانب سے قراقرم…
مزید پڑھیں -
غذر: ٹیکس کے خلاف شٹرڈاون، کاروبار زندگی مفلوج، میڈیکل اسٹوز بند ہونے سے مریضں پریشان
غذر (بیورو رپورٹ ) مر کزی انجمن تاجران اورعوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف شٹر…
مزید پڑھیں -
اشکومن : تحصیل ہیڈکوارٹر میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل پر قابو پانے کے لئے تحصیل انتظامیہ نے بازار ایریا میں لیوی تعینات
اشکومن (نمائندہ خصوصی) تحصیل ہیڈکوارٹر میں ٹریفک کے بڑھتے مسائل پر قابو پانے کے لئے تحصیل انتظامیہ نے بازار ایریا…
مزید پڑھیں