خبریں
-
پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ایڈوکیٹرحیم اللہ چترالی کی کامیابی، جنرل سیکریٹری منتخب
چترال (شیر جہان ساحل سے) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے جس…
مزید پڑھیں -
کوہ پیمائی کے سامان کی ترسیل کےلئے ٹھیکہ سسٹم پر پابندی، پہلا حق مقامی پورٹرز کا ہے، ڈُپٹی کمشنر شگر
شگر (عابد شگری) ڈپٹی کمشنر شگر شہریار شیرازی نے کوہ پیمائی کیلئے سامان کی ترسیل کیلئے ٹھیکہ سسٹم پر پابندی…
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات میںتحصیل کونسل کی سربراہی کے لئے الیکشن لڑنے والی چترال کی واحد خاتون امیدوار، خدیجہ بی بی
صو بائی اسمبلی میں عورتوں کی مخصوص نشستوں کی تعداد بڑھائی جائے :خدیجہ بی بی "سیاست میں آنے والی خواتین…
مزید پڑھیں -
پاک چین سرحد کے قریب محکہ انسداد منشیات کا نیا تھانہ قائم
سوست، گوجال: ایک اعلامیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیرناریجونےسوست،خنجراب پاس پر اینٹی نارکوٹکس فورس…
مزید پڑھیں -
چلاس ڈائگناسٹک سینٹر اور آغا خان ہیلتھ سروس نے ضلع دیامر میںجدید او پی ڈی کا آغاز کردیا
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) دیامر کی تاریخ میں پہلی بار جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے چلاس…
مزید پڑھیں -
"افواج پاکستان کے خلاف دشمن کے پروپیگنڈا مہم کی بھر پور مذمت کرتے ہیں”، غازیان دیامر
چلاس (پریس ریلیز) غازیان گلگت بلتستان نامی تنظیم ضلع دیامر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ وہ افواج…
مزید پڑھیں -
وادی ایون چترال میں واقع قدیم مسجد حکام کی توجہ کا طلب
چترال (گل حماد فاروقی) مساجد کو مسلم امہ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ مسلمان اپنے ان عبادت گاہوں یعنی مساجد…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی نے نیا ڈریس کوڈ جاری کر دیا، بال کھلا رکھنے پر طالبات سزا کی حقدار ہونگیں
گلگت بلتستان کی اولین یونیورسٹی، قراقرم انٹرنیشل یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا۔ تنگ…
مزید پڑھیں -
گرم چشمہ چترال میںسرکاری محکمے آمنے سامنے، فشریز ڈیپارٹمنٹ نے نادرا کے دفتر کو تالا لگا کر شرمناک تاریخرقم کر دی
گرم چشمہ (نمائندہ)چترال کی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے جہاں ایک سرکاری ادارے نے دوسرے ادارے…
مزید پڑھیں -
گاڑی کا پنکچر ہونا معمول کی بات ہے، نیٹکو کے خلاف سیاسی اور ذاتی وجوہ کی بنیاد پر کمپین چلائی جارہی ہے، ترجمان
گلگت (پ ر) ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (نیٹکو) سےجاری کردہ ایک تردیدی بیان میں کہا گیا ہےکہ ادارے کے خلاف…
مزید پڑھیں