خبریں
-
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبا اور اساتذہ نے پی ایم اے پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب میںشرکت کی
ایبٹ آباد (عبدالرحمان بخاری ) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء اور…
مزید پڑھیں -
ہنزہ بھر میںگاڑیوںکے کرایے دس فیصد بڑھ گئے، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے کرایہ نامہ جاری کردیا
ہنزہ ( اجلال حسین) ضلع ہنزہ کرایوں میں 10فیصد اضافہ، مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے۔ محکمہ ایکسائز ایند ٹیکسیشن…
مزید پڑھیں -
آئی جی پولیس نے چپورسن گوجال کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا
سکردو(ایس ایس ناصری سے) انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان ثنا اللہ عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس…
مزید پڑھیں -
ہنزہ پریس کلب کی نئی کابینہ نے حلف اُٹھا لیا
ہنزہ (اسلم شاہ ،رحیم امان) وزیر تعمیرات ڈاکٹرمحمد اقبال نے ہنزہ میں ایک تقریب کے دوران ہنزہ پریس کلب صدر…
مزید پڑھیں -
ہنزہ کے والنٹیئرز نے سانحہ عطا آباد اور سانحہ التر کے موقع پر خدمت کی اعلیٰ مثالیں قائم کیں، میر غضنفر
ہنزہ (اسلم شاہ ، رحیم اللہ بیگ) قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ ہنزہ…
مزید پڑھیں -
بلتستان کلچر اینڈ ڈویلپمنٹ فاونڈیشن کے وفد کا غذر میںفش فارمز کا پانچ روزہ دورہ
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ بلتستان کلچر اینڈ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غذر کے پرائیوٹ فش فارمرز کے لئے پانچ روزہ…
مزید پڑھیں -
15 دسمبر تک مسگر پاور ہاوس سے مرکزی ہنزہ کو ایک میگا واٹ بجلی فراہم کی جائے گی، ایکسین شیر عباس
ہنزہ ( اجلال حسین) دسمبر 15سے قبل مسگر دو میگاواٹ بجلی سنٹر ہنزہ تک فراہم کردی جائیگی جس کے لئے…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان میں موبائل کارڈ پر 10 فیصد کٹوتی کیوںہورہی ہے؟ سپریم کورٹ میںدرخواست دائر
اسلام آباد (فدا حسین) چیرمین ایف بی آر ،چیرمین پی ٹی اے اور سپریم کورٹ سے گلگت بلتستان میں موبائل…
مزید پڑھیں -
کمانڈنٹ چترال سکاؤٹ اور ڈی سی کا دورہ بروغل، آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے ترقیاتی منصوبوں پر خوشی کا اظہار
بروغل (نمائندہ) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹ کرنل معین الدین اور ڈی سی چترال خورشید عالم نے گزشتہ دنوں بروغل میں جاری…
مزید پڑھیں -
استور میںعارضی ملازمین کا احتجاجی دھرنا، ملازمتوں کی مستقلی کا مطالبہ
استور ( سبخان سہیل ) استور میں کنٹجنٹ ملازمین کا کلب علی چوک میں احتجاجی دھرنا ۔احتجاجی دھرنے میں جنرل…
مزید پڑھیں