گلگت بلتستان پولو پریمئر لیگ میں‌14 ٹیمیں‌شرکت کررہی ہیں، تیاریاں‌مکمل، ڈپٹی کمشنر شگر

شگر(عابدشگری) ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کی پولو کی تاریخ کا سب سے میگا ایونٹ جی بی پولو پریمئر لیگ شگر میں14جولائی سے شروع ہوگا۔کمشنر بلتستان ڈویژن حمزہ سالک افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے، مزید پڑھیں

چترال اے ٹیم نے ایک بارپھر گلگت اے ٹیم کو ناکوں‌چنے چبوا دیے

شندور ( محکم الدین ) بام دُنیا شندور کے خوبصورت سیاحتی مقام ( ماہوران پاڑ ) پولوگراؤنڈ پر کھیلا جانے والا فری سٹائل پولو کا تین روزہ فیسٹول اپنی رنگا رنگ پروگرام اور رعنائیوں کے ساتھ پیر کے رو ز مزید پڑھیں

15 جولائی کو شگر پولو پریمئر لیگ کا آغاز ہوگا

شگر(عابدشگری) گلگت بلتستان کی تاریخ کا پہلا اور منفردپولو ٹورنامنٹ رنگوں اور ثقافت سے بھرپور شگر پولو پریمئر لیگ کا آغاذ 15جولائی سے ہوگا۔اس ٹورنامنٹ میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع اور ڈویژن کے ٹیمیں حصہ لیں گے۔ پریمئر لیگ مزید پڑھیں

شندور پولو میلہ کے پہلے روز تین مقابلے، تینوں‌میں‌گلگت بلتستان کی ٹیموں‌کو شکست کا سامنا

غذر ( جاویداقبال ) دنیاکے بلند ترین پولو گرونڈ شندور میں تین روزہ سالانہ پولو فیسٹول کے پہلے روز چترال اور گلگت بلتستان کے تین مقابلے ہوئے تینوں مقابلوں میں چترال نے گلگت بلتستان کو شکست دی ۔پہلا میچ پھنڈر مزید پڑھیں

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں‌نے ضلع غذر میں‌واقع دچکن چسک نامی چوٹی کو سر کر لیا

گلگت( فرمان کریم بیگ)ہالینڈ کے 4رکنی کوہ پیماء ٹیم نے ضلع غذر میں سلسلہ کوہ ہند کش پاکستان اور افغانستان کے بارڈرپر واقع 21ہزار فٹ بلند پہاڑ (دچکن چسک) Dachkin Chich کو سر کرلیا۔ ؂ پاکستانی گائیڈمحمد صالح ، کوہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان گرلز فٹبال لیگ کا انعقاد پھسو گوجال ہنزہ میں‌ہوگا

گوجال( فرمان کریم بیگ )گلگت بلتستان گرلز فٹ بال لیگ 15جولائی سے تحصیل گوجال کے گاؤں پھسو میں منقعد ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں تحصیل گوجال کے12گاؤں کی 8 ٹیموں کے 150سے زائد خواتین فٹ بال کے کھلاڑی شرکت کرینگی۔ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپین شپ میں‌گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں‌کی شاندار کارکردگی، پانچ میڈلز حاصل کرنے میں‌کامیاب

ہنزہ (اکرام نجمی) بینکاک تھائی لینڈ میں منعقد دی فورتھ ہیروز ٹائیکاڈو چیمپین شب میں گلگت بلتستان کے کھلاڈیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ میڈلز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے اس چیمپیئن شب میں چالیس ممالک مزید پڑھیں

چلاس کو جشنِ‌بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا فاتح قرار دینا خوش آئندہے، صدر دیامر پولو ایسوسی ایشن

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر پولو ایسوسی ایشن دیامر محمد جمال نے کہا ہے کہ جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ گلگت میں فائنل میچ میں چلاس پولو ٹیم کو کامیاب قرار دینے پر کمشنر گلگت عثمان احمد خان ، کمشنر دیامر مزید پڑھیں

شندور میلے کی سیکیورٹی میں‌گلگت بلتستان پولیس شامل ہوگی، انتظام خیبر پختونخواہ کی حکومت کرے گی، سکند الملک

چترال (بشیر حسین آزاد) پولوا یسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندر الملک نے گلگت بلتستان کے ایک مقامی اخبارمیں شندور فیسٹول سے متعلق شائع شدہ خبر کے بعض حصوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں شندور مزید پڑھیں

شندور میلہ برابری کی بنیاد پر منعقدہوگا، سیکیورٹی آرمی کے ذمہ ہوگی، فدا خان فدا

غذر(دردانہ شیر)  وزیر سیاحت گلگت بلتستان فداخان فدا نے کہا کہ شندور میلہ برابر ی کی بنیاد پر منعقد ہوگا اور سہ روزہ شندور میلہ اس سال بھرپور طریقے سے منایا جاے گا کیھلاڑیوں کے چناؤ کے لئے ڈی جی مزید پڑھیں