آل پاکستان فوٹوگرافی مقابلے میں‌گھانچھے کے دو نوجوانوں‌کی شاندار کارکردگی

گانچھے(محمد علی عالم) گانچھے سے تعلق رکھنے والے دونوجوان فوٹو گرز نے آل پاکستان فوٹو گرافی مقابلے میں نمایاں پوزیشن کر لی۔ مقابلے میں ملک بھر سے پچاس سے زائد معروف فوٹو گرافر نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویوز(WAVES) مزید پڑھیں

سعید الرحمن ناظم منتخب جبکہ منظور عالم معتمد (سیکریٹری ) اسلامی جمعیت طلبہ گلگت مقرر

گلگت (پ ر) گزشتہ روز اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کا تنظیمی ڈھانچہ مکمل کرلیا گیا۔ جامعہ قراقرم شعبہ ابلاغ عامہ کے طالب علم سعید الرحمن ناظم منتخب ہوئے جبکہ اسی جامعہ سے شعبہ انوائرنمنٹل سائنس کے طالب علم منظور عالم مزید پڑھیں

شگر سے تعلق رکھنے والا نوجوان ملائشیا یوتھ لیڈرشپ کنونش میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا

شگر(عابدشگری)شگر سے تعلق رکھنے والا نوجوان یوتھ پارلیمنٹرین اعجاز شگری ملائشیا میں ہونے والی چھٹی یوتھ لیڈرشپ کنونشن میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔انٹرنیشنل یوتھ لیڈرشپ کانفرنس 13 مئی سے18مئی تک ملائشیا کے شہرکوالالمپور میں منعقد ہونگے جس میں دنیا بھر مزید پڑھیں

نجف علی شگری نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی میں سکینڈ پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل حاصل کرلیا

شگر(عابدشگری) شگر کے ہونہار طالب علم نجف علی شگری کا اعزاز۔ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ایم ایس سی میں سکینڈ پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل حاصل کرلیا۔انہیں یہ اعزاز گریجویشن کی سالانہ کانویکیشن میں یونیورسٹی کی چانسلر گورنر مزید پڑھیں

ہنز ہ: نوجوانوں کے لئے موٹر سائیکل ہیلمٹ لازمی قرار، بغیر ہیلیمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

ہنزہ ( اجلال حسین ) ہنز ہ نوجوانوں کے لئے موٹر سائیکل ہیلمٹ لازمی قرار ، بغیر ہیلیمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے، ایک انسان کی زندگی ہماری لئے قیمتی ہے، گزشتہ کئی سالوں مزید پڑھیں

یاسین: 29سالہ لاگریجویٹ کی لاش گھر سے متصلہ گیراج میں کھڑی گاڑی سے برآمد

یاسین(ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے بالائی گاوں ہندورکے رہائشی 29سالہ لاگریجویٹ پرویزنامی نوجوان کی لاش گھر سے متصلہ گیراج میں سٹارٹ حالت میں کھڑی ان کی ذاتی گاڑی سے برآمد ھوئی ہے۔ یاسین پولیس کے مطابق پرویز کے ساتھ گاڑی میں مزید پڑھیں

محسن امیر نےکمپیوٹرزسائنس میں سلور میڈل حاصل کیا

گلگت (خبرنگارخصوصی) کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد سے چار سالہ کمپیوٹرزسائنس پروگرام میں شاندار کارکردگی دکھانے پر گلگت بلتستان کے ہونہار طالب علم محسن امیر کو سلور میڈل دیاگیا طالب علم محسن امیر کا تعلق ضلع غذر کے گاؤں ہاتون سے مزید پڑھیں

جی بی پرائڈکے زیر اہتمام میراتھن ریس میں 205نوجوانوں نے شرکت کی

گلگت(ارسلان علی) جی بی پرائڈکے زیر اہتمام گلگت کے نوجوانوں کیلئے میراتھن ریس کاانعقاد کیا گیا تھا ۔میراتھن ریس میں گلگت میں بسنے والے اورپورے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے 205نوجوانوں نے شرکت کی۔ اتوار کے روز باب گلگت مزید پڑھیں

آرمی اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر جوٹیال میں پاک فوج میں سپاہی اور کمیشنڈ آفیسرز کی بھرتی کا آغاز

گلگت( پ ر) آرمی اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر جوٹیال میں پاک فوج میں سپاہی اور کمیشنڈ آفیسرز کی بھرتی کا آغاز ہوچکا ہے۔ تمام اضلاع سے امیدواروں کی بڑی اکثریت وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنے آپ کو پاک فوج میں مزید پڑھیں