ہنزہ: مسلم لیگ ہنزہ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، چندلوگ ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے لئے اپنی سیاست چمکارہے

ہنزہ: مسلم لیگ ہنزہ میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، چندلوگ ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے لئے اپنی سیاست چمکارہے

ہنزہ(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ کے سینئر نائب صدر مشہور عالم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ہنزہ کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے چندلوگ اپنے ذاتی مفادات اور ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے لئے اپنی سیاست چمکارہے ہیں۔ ان کی صرف ہنزہ میں نہیں بلکہ اپنے...

Read more

غذر : غیر قانونی ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن، 50 سے زائد گاڑیوں کا چلان کردیا گیا

غذر ( معراج علی عباس )غیر قانونی ٹرانسپورٹ کے خلاف محکمہ ایکسایزاینڈ ٹیکسشن اور ٹریفک مجسٹریٹ اور ایس ایچ او سٹی تهانہ کا مشترکہ کریک ڈاؤن، 50 سے زائد گاڑیوں کا چلان کردیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ پرکرایہ نامہ آویزاں نہ کرنے والے گاڈی مالکان سے دو ،دو ہزار روپے جرمانہ...

Read more
وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے ۔ انچارچ پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل

وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے ۔ انچارچ پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل

گلگت(پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے انچارچ شہزاد حسین الہامی نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے ۔بجٹ کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان شروع ہو گا ،غریب کو ایک وقت کی روٹی بھی...

Read more
چترال: ژاژگا جنگل میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

چترال: ژاژگا جنگل میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے

چترال( محکم الدین) چترال کے معروف جنگل ژاژگا میں آگ لگنے سے سینکڑوں دیودار کے درخت جل کر خاکستر ہو گئے ۔ جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق کیسو کے جنگل ژاژگا کے مقام پر پرشتوٹیک سے ملحق پولیردووٹیک میں گذشتہ...

Read more
چترال : آل پاکستان مسلم لیگ کےعہدہ دار بغیر پوچھے نئے صدر کے تقرر کے خلاف احتجاجا مستعفی

چترال : آل پاکستان مسلم لیگ کےعہدہ دار بغیر پوچھے نئے صدر کے تقرر کے خلاف احتجاجا مستعفی

چترال ( محکم الدین ) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے تمام عہدہ داروں نے مقامی پارٹی ورکروں سے پوچھے بغیر نئے صدر کے تقرر کے خلاف اپنے عہدوں سے احتجاجا مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ پیر کے روز شہزادہ خالد پرویز کی زیر صدارت ایک اجلاس میں...

Read more
انسان یا کسٹمر

انسان یا کسٹمر

تحریر: بابر خان خانہ آبادی(اجُونے موری) آج کل کے اس پُر فتن دور اور زمانے میں اس بات کو شدت سے محسوس کیا جارہا ہے کہ؛ ۱۔ ایک نا خواندہ شخص کی طرف سے کیا گیا کوئی بھی ناپسندیدہ فعل یا کام کسی حد تک قابلِ معافی ہوسکتا ہے اور...

Read more
پہلی رفیقۂ حیات اور جڑوے بچوں کی پیدائش

پہلی رفیقۂ حیات اور جڑوے بچوں کی پیدائش

بابائے اردو مولوی عبدالحق نے تادمِ مرگ شادی نہیں کی تھی۔ کسی دل جلے نے مولوی صاحب سے شادی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ ’’میری شادی تو کب کی اردو زبان سے ہوچکی ہے۔ میں کسی خاتون سے شادی کرکے اپنے...

Read more
وعدے اور بس وعدے

وعدے اور بس وعدے

 تحریر: دردانہ شیر موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے کونے کونے سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کر دیا ہے اور یہاں کی پرُ فضا مقامات پر ڈیرے ڈال دئیے ہیں یہاں آنے والے سیاحوں کو اگر کوئی شکایت ہے تو وہ...

Read more
سکردو روڈ سمیت گلگت بلتستان کے اہم پراجیکٹس کے لئے بجٹ میں رقم مختص  نہ کر نا ذیادتی ہے۔   سعدیہ دانش

سکردو روڈ سمیت گلگت بلتستان کے اہم پراجیکٹس کے لئے بجٹ میں رقم مختص نہ کر نا ذیادتی ہے۔ سعدیہ دانش

گلگت(پ.ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ بجٹ کے نام پر عوام پر بجلی گرائی گئی.مسلسل پانچواں بجٹ پیش کرنے کے دعوے داروں نے کسی ایک بجٹ میں بھی عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا.سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں محض دس فیصد...

Read more
ہنزہ : ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ

ہنزہ : ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ

ہنزہ ( بیورو رپورٹ )ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ضلع ہنزہ اور نگر کے افسرنے ضلع بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کے ساتھ کرایہ نامہ جاری کر دیا جس کے تحت علی آباد تا گلگت نجی گاڑیوں میں مسافر سے 210کرایہ وصول کرینگے جبکہ سرکاری گاڑی یعنی نیٹکو کے...

Read more