-
عوامی مسائل
چٹورکھنڈ بازار میںدکانوں پر چھاپے، زائد المعیاد اشیا ضبط، تلف
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ تحصیلدار اشکومن کا عملے اور پولیس کے ہمراہ چٹورکھنڈ مرکزی بازار کا معائنہ ،زائدالمیعاد اور مضر صحت…
مزید پڑھیں -
کالمز
رائو انوار چترال میں ۔۔۔۔۔۔
بریپ مستوج کے مقام پر 14 اپریل 2017 ء کو ہونے والے اسلم بیگ کی موت درحقیقت قئل تھا، جسے…
مزید پڑھیں -
کھیل
ہُڈر ویلی میںمنعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹکھینر الیون نے جیت لی
چلاس(مجیب الرحمان)ہڈر ویلی میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل مقابلہ کھنر الیون نے جیت لیا۔فائنل مقابلہ ہڈر برسات الیون اور کھنر…
مزید پڑھیں -
جرائم
گوپس پولیس منشیات فروشوں کے خلاف متحرک، خلتی گاوں سے دیسی شراب بنانے والے دو افراد گرفتار
غذر (محمدایوب) گوپس پولیس منشیات فروشوں کے خلاف متحرک ہوگئی نواحی گاوں خلتی سے دیسی شراب بنانے والا شخص گرفتار…
مزید پڑھیں -
جرائم
ہنزہ پولیس نے دکانوں کا صفایا کرنے والا ملزم پکڑ لیا، ڈیڑھ لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ مال برآمد
ہنزہ( کرائم رپورٹر) ہنزہ پولیس کی کا میاب اور بروقت کاروائی, گزشتہ دنوں ہنزہ کریم آباد اور گنش کے مقام…
مزید پڑھیں -
تعلیم
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول علی آباد میںضرورت مند طلبا میںکتابوں اور بستوں کی تقسیم
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہے 2015میں زلزے سے متاثر ہونے والی سکول…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
کریم آباد ہنزہ کے مرکزی بازار میںتجاوزات کے خلاف کاروائی
ہنزہ ( رحیم امان،اسلم شاہ)اسسٹنٹ کمشنر ضلع ہنزہ ڈاکٹر انس اقبال اور نائب تحصیل دار فرمان کریم کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں -
بلاگز
آؤ ایسی محبت کریں، مر بھی جائے تو زندہ رہیں
محبت کیا ہے اس قضئے کو سمجھنے سے پہلے کچھ اور باتیں ہوجائیں۔ کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ…
مزید پڑھیں -
خبریں
راجہ کرامت گلگت بلتستان میںوفاقی محتسب کے سیکریٹری مقرر
گلگت(خبرنگارخصوصی)گلگت بلتستان کا ایک اور عزاز ،یاسین سے تعلق رکھنے والے سماجی شخصیت و واڈو گلگت بلتستان راجہ کرامت اللہ…
مزید پڑھیں -
سیاحت
دو دن سڑک بند رہنے کی وجہ سے چترال میںتازہ مرغیوں ، گوشت،سبزی اوردیگر اشیاء خوردونوش کی کمی
چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں مسلسل بارشوں اور لواری ٹاپ پر شدید برف باری کے باعث لواری سرنگ کا راستہ…
مزید پڑھیں