گلگت بلتستان کونسل کااجلاس، پیپلزپارٹی کے رہنما امجدایڈوکیٹ نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا

گلگت (بیوروچیف سے ) وزیراعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل اجلاس کا پی پی پی سے تعلق رکھنے والے رکن امجد حسین ایڈوکیٹ نے بائیکاٹ کیا منگل کے روز بجٹ اجلاس کے دوران ممبر کونسل امجد حسین ایڈووکیٹ نے برجیس طاھر کی 18 ویں ترمیم کے خلاف گورنر تعیناتی پر احتجاج کیا اور حکمران جماعت کے فیصلوں پر کڑی تنقید کرتے ھوے اجلاس میں ماروری میمن کی موجودگی پر احتجاج کیا امجد حسین نے بجٹ اجلاس سے واک آوٹ کیا

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments