کھیل

یاسین میں‌جشنِ‌بہاراں پولو ٹورنمانٹ کا آغاز

یاسین (سپورٹس نیوز ) یاسین میں جشن بہاراں پولوٹورنامنٹ شروغ سب ڈویزن سطح پرٹورنامنٹ منعقد ہونے والی ٹونامنٹ گوپس، یاسین پھنڈر ،سمال اور درمندر کے 12ٹیمیں شامل ہے ۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بابا ئے یاسین اور یاسین بی کے درمیان کھیلاگیا جس میں بابائے یاسین نے 2کے مقابلے 9گول کرکے میچ جیت لیا۔دوسرے میچ میں سب ڈویزن یاسین کے ٹیم نے برکلتی اے کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنالیا ۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر گوپس یاسین نے فتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ جشن بہاراں پولوکپ ٹورنامنٹ کے افتتاحی کھیل کودیکھنے کے لیے گوپس یاسین کے ہزاروں شائقین گرونڈ میں موجود تھیں ۔میچ کے آخر میں مہمان خصوصی اور دیگر مہمانوں نے جیت نے والے کھیلاڑوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button