حادثات
-
یاسین کا رہائشی معروف فٹبالر اسرار الدین لاپتہ ہوگیا، مقدمہ درج، تحقیقات شروع
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) یاسین کے نواحی گاؤں مرکہ سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر اسرار الدین والد مراد گزشتہ رات…
مزید پڑھیں -
چلاس میںبجلی کا کرنٹلگنے سے 9 سالہ بچہ جان بحق، لواحقین نے محکمہ برقیات کو ذمہ دار قرار دیا، نعش سمیت احتجاجی مظاہرہ
چلاس (قادر حسین)ضلع دیامر کی تحصیل چلاس کے نواحی گاوں نیاٹ نگرل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 9سالہ بچہ…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی میں جنگی و ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے احتیاطی تدابیر کے عنوان پر ورکشاپ کا انعقاد
گلگت(پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جنگی و ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے احتیاطی تدابیر کے عنوان سے ایک…
مزید پڑھیں -
شگر: مرہ پی میں غریب محنت کش گھر زمین بوس ہونے سے بے گھر ہوگیا
شگر(نامہ نگار) شگر مرہ پی میں غریب محنت کش کا گھر اچانک زمین بوس ہونے سے بے گھر ہوگیا۔اور کھلے…
مزید پڑھیں -
ہنزہ ، موٹر سائیکل موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری، سوار طلباء معجزانہ طور پر بچ گئے
ہنزہ (اجلال حسین ) ہنزہ میں نجی ہائیرسیکنڈری سکول کے دو موٹر سائیکل سوار طلباء گنش پل پہ موڑ کاٹتے…
مزید پڑھیں -
چترال کے علاقے دنین میں آتشزدگی سے ہوٹل اور جنرل سٹور خاکستر
چترال(بشیر حسین آزاد)دنین پیٹرول پمپ کے قریب اے ٹو زیڈ جنرل سٹوراور آل عمران ہوٹل میں آگ لگ گئی جس…
مزید پڑھیں -
شگر: شدید برف باری سےمرہ پی میں دو گھر منہدم
شگر(عابدشگری) شدید برف باری کے بعد اس کے تباہ کاریاں اور اثرات مسلسل جاری۔شگر مرہ پی میں مزید دو گھر…
مزید پڑھیں -
چلاس : مکان برفانی تودے کی زد میں آگیا، درجنوں مویشی دب کرہلاک
چلاس (بیورورپورٹ) ضلع دیامر کی تحصیل چلاس کے مضافاتی علاقہ تھک لوشی کے مقام پر برفانی تودہ آبادی پر آگرہ…
مزید پڑھیں -
شدید برف باری سے شگر سنٹر میں دو مکانوں کے چھت منہدم
شگر(نامہ نگار) شدید برف باری نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا۔ برف کی وزن برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے…
مزید پڑھیں -
چترال: گھر میں آگ لگنے سے کروڑوں کا نقصان
چترال(گل حماد فاروقی) چترال پولوگراؤنڈ کے قریب موسیٰ محمد علی شاہ کے گھر میں رات کو اچانک آگ لگنے سےکروڑوں…
مزید پڑھیں