عوامی مسائل
-
چترال کے سرحدی گاوں میں واقع واحد ڈسپنسری دس سالوں سے بند، علاقہ مکین دربدر
چترال(گل حماد فاروقی) تحصیل دروش کے نہایت جنوب میں واقع ارندو روڈ پر آرکروئی گاؤں کے ہزاروں مکین صحت، تعلیم،…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی کو معاشی مسائل سے بچانے کے لیے نئے سب کیمپسز کے قیام پر پابندی لگانے کی سفارش
ہنزہ(پ ر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کے زیر صدارت یونیورسٹی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی…
مزید پڑھیں -
ضلع ہنزہ کے صدر مقام علی آباد میںقلتِ آب کا مسلہ حل نہیںکیا گیا تو سڑکوںپر نکل آئیں گے، عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ
ہنزہ (پ ر) عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ کے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں ضلع ہنزہ کے ہیڈکوارٹر علی…
مزید پڑھیں -
سعودی عرب سے مزید 2 امدادی سامان سے بھرے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے، غذر میں بھی خوراک تقسیم ہوگی
کراچی (پ ر) سعودی عرب سے مزید 2 امدادی سامان سے بھرے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے سیلاب متاثرین کے لیے…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی کی زیر صدارت اجلاس میںسپیشل پروٹیکشن یونٹ کی تنخواہوںکےلئے 9 کروڑ کی منظوری
گلگت (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں -
وزیر اعلی چینی جامعات میںزیر تعلیم طلبا کا مستقبل بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، پروین غازی کا مطالبہ
گلگت (پ ر) معروف سیاسی و سماجی خاتون راہنما پروین غازی نے کہا کہ گورنر اور وزیراعلیٰ چائینہ کے تعلیمی…
مزید پڑھیں -
منظوری کے پانچ سال بعد بھی شگر ہسپتال کی تعمیر مکمل نہ ہونا عوامی نمائندوں کی نااہلی ہے، طاہر شگری
شگر(پ ر) مسلم لیگ (ن) شگر کے سینئر رہنما طاہر شگری نے کہا ہے کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال شگر…
مزید پڑھیں -
ہنزہ:گنش، گریلت میںباغات اور کھیتوںپر کیڑوں کاحملہ، پھلدار درخت بُری طرحمتاثر
ہنزہ (ذوالفقار بیگ)گنش گریلت میں باغات وکھیتوں پر کیڑوں کا حملہ۔پھلدار درختوں سمیت سبزیوں کو نقصان پہنچا ہے سابق وائس…
مزید پڑھیں -
وادی ایون چترال میں واقع قدیم مسجد حکام کی توجہ کا طلب
چترال (گل حماد فاروقی) مساجد کو مسلم امہ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ مسلمان اپنے ان عبادت گاہوں یعنی مساجد…
مزید پڑھیں -
نادرا کا دفتر انتظار گاہ میں تبدیل، سکندر آباد نگر کے مکین ذہنی اذیت میں مبتلا
نگر (اقبال راجوا) نہ انٹر نیٹ نہ کھانا پینا اور نہ ہی لیڈیز واش روم تحصیل 2نگر سکندر آبادکےایک کمرے…
مزید پڑھیں