بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام کا جلسہ اور دھرنا جاری

بونی شندور روڈ اور مستوج بروغل روڈ کی خستہ حالی کے خلاف عوام ڑاسپور، یارخون اور مستوج آج مستوج پل میں احتجاجی دھرنا دئیے ہوئے ہیں ۔ اس سے قبل عوام مستوج بازار میں جمع ہوئے اور وہاں سے جلسے مزید پڑھیں

درکوت میں سیلاب سے متاثر ہونے والے تین چوبی پُل نو سالوں سے مرمت کے منتظر

گوپس یاسین(معراج علی عباسی) غذر کے سرحد پر واقع دفاعی و سیاحتی اعتبار سے اہم علاقہ درکوت یاسین کے بالائی گاؤں و سیاحتی ایریا کیگوش اور گلگت بلتستان بھر میں مختلف جسمانی بیماریوں کی شفاء میں مشہور درکوت گرم چشمہ مزید پڑھیں

پیسے نہ ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ سے فارغ کردیاگیا، علاج کے لئے مدد چاہیے، کونوداس کا رہائشی مدد کے لئے میڈیا کے پاس پہنچ گیا

گلگت( سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال ٹاون کنوداس کا رہائشی غریب معذور شخص شاید خان اپنا دکھ لے کر گلگت پریس کلب پہنچ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معذور شخص شاید خان نے کہا کہ وہ ایک انتہائی غریب گھرانے مزید پڑھیں

چترال کے بالائی علاقے کوشت موژ دیہہ میں‌خواتین، بچوں اور بوڑھو ں سمیت سینکڑوں‌ افراد کا احتجاجی دھرنا

چترال(گل حمادفاروقی) چترال کے بالائی علاقے کوشت موژ دیہہ میں علاقے کی خواتین اور مردوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول موژ دیہہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس گاؤں میں سکول کیلئے علاقے کے ایک مزید پڑھیں

سب ڈویژن یاسین میں گیس مافیا سرگرم، غیر معیاری اور غیر محفوظ سیلنڈرز کی خریدوفروخت جاری

یاسین(معراج علی عباسی) یاسین سب ڈویژنل انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث سب ڈویژن  یاسین میں سیلنڈر گیس مافیا سرگرم ہوگیا ہے۔غیررجسٹرڈ اور ناقص گیس سیلنڈروں کے حوالے  سے یاسین سب ڈویژنل انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں

استور کے بالائی گاوں فقیر کوٹ میں تعلیم کے نام پر مذاق، سکول کی عمارت پر تالہ لگ گیا، بچے دربدر

 استور ( سبخان سہیل )استور کے بالائی علاقے ضلعے بالا فقیر کوٹ میں سکول میں تعیلم کے نام پر بچوں کے مستقل کے ساتھ کھیلا جارہا ہے بچے سکول کھنڈارت میں تعیلم کے نام پر پورا دن گزارنے پر مجبور مزید پڑھیں

سب ڈویژن یاسین کا دور افتادہ گاوں درکوت بنیادی سہولیات سے محروم

یاسین (معراج علی عباسی) غذر کے آخری سرحدی علاقہ و سب ڈویژن یاسین کے آخری گاؤں  درکوت کے عوام  دورجدید میں بھی زندگی کے تمام تر سہولیات سے  یکسر محروم ہے ۔یاسین کے آخری  گاؤں درکوت پاس سے ملحقہ گاؤں درکوت  مزید پڑھیں

غیر معیاری اور مضر صحت ‘کابلی پاپڑ’ کی غذر میں ترسیل جاری، انتظامیہ بے بس

یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر) غذر انتظامیہ کے جانب سے غذر میں کابلی پاپڑ کو غیرمعیاری قرار دیکر کابلی پاپڑ کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر نے کے باوجود یاسین تحصیل انتظامیہ کی غفلت کے باعث دونمبر پاپڑ کی یاسین میں خریدوفروخت مزید پڑھیں