منتخب رُکن گلگت بلتستان اسمبلی کی نااہلی، انتظامیہ کی لاپرواہی، یاسین میں‌تحصیلدار کی نشست چار سال سے خالی

یاسین(معراج علی عباسی) یاسین سے منتخب ممبر اسمبلی کی نااہلی اور غذر انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث سب ڈویژن یاسین کے تحصیل آفس میں تحصیلدار کی کرسی گزشتہ چار سالوں سے خالی ھے۔یاسین کے منتخب ممبر کے خاموشی کا فائدہ مزید پڑھیں

کھرمنگ: مہدی آباد میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج، کارگل روڈ کئی گھنٹے بند رکھا

کھرمنگ (سرور حسین سکندر سے) مہدی آباد میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف سیکنڑوں مکینوں کا احتجاج کارگل روڈ کئی گھنٹے بند رکھا، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں خواتین نے بھی اپنا احتجاج ریکارڈ کیا۔ ایس ڈی او محکمہ تعمیرات مزید پڑھیں

استور: شدید برفباری سے سکمل روڈ پانچ مہینے سے بند، اشیاء خوردو نوش کی شدید قلت

استور ( سبخان سہیل ) استور کے بالائی علاقے سکمل میں 8 اکتوبر سے برفباری کے باعث روڈ مکمل بلاک۔ علاقے میں اشیاء خوردو نوش و لکڑی کی قلت، یہاں تک کہ مال مویشی کے لیے گھاس ختم ہونے کے مزید پڑھیں

ہنزہ: کمرشل ایریا کو روزانہ صرف 3گھنٹہ بجلی ملے گی

ہنزہ (رپورٹر) ہنزہ میں کمرشل ایریا میں 24گھنٹے میں صرف 3گھنٹہ بجلی ملے گی ۔ رات کے اوقات میں بازار ایریا میں بجلی مکمل طور پر بند رہے گی۔ تاجر برادری پریشان، محکمہ برقیات کے چھوٹے ملازمین اپنے طور پر مزید پڑھیں

چلاس: بونر داس میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج

چلاس(رپورٹر) چلاس بونر داس کی عوام نے بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شاہراہ قراقرم کے کنارے پر احتجاج کیا اور محکمہ برقیات پر برہم ہوگئے اور سیکریٹری برقیات اور متعلقہ زمہ داروں کے خلاف نعرے بازی بھی کیا گیا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

اشکومن: متاثرین بدصوات شدید سردی کے باوجود شیلٹرز میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

اشکومن(کریم رانجھا) بلہنز،بدصوات کے متاثرین سات مہینے گزرجانے کے باوجود معاوضوں سے محروم،اوپر سے شدید سردی نے جینا دوبھر کردیا،ہیٹنگ کا کوئی بندوبست نہیں۔ مقامی لوگوں کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت فراہم کردہ جلانے کی لکڑی پر مزید پڑھیں

یاسین: لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج، ایف آئی آر ختم کرنے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم

یاسین ( معراج علی عباسی ) یاسین میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج، محکمہ برقیات کے اہلکار اور انتظامیہ غائب، راجہ جہانزیب ، غلام محمد ، محمد ایوب شاہ اور مزید پڑھیں

یاسین: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام شدید سردی میں سڑکوں پر نکل آئے

یاسین(معراج علی عباس) یاسین میں لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام منفی 14 کی خون جما دینے والی سردی اور شدید برفباری کے دوران یاسین کے مختلف علاقوں میں محمکہ برقیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔ یاسین کے نشیبی علاقہ سیلی ھرنگ مزید پڑھیں