چٹورکھنڈ میں دو چرسی گرفتار

اشکومن(نمائندہ خصوصی) چٹورکھنڈ پولیس کی کارروائی دو چرسی دھر لئے گئے،مقدمہ درج۔تھانہ چٹورکھنڈ کے ایس ایچ او اور عملے نے جی بی سپیشل برانچ کی خصوصی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بازار ایریا میں چرس پیتے ہوئے دوافراد مسمیان عبدالخالق مزید پڑھیں

گوپس پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا، مقتول کا حقیقی بھائی گرفتار

غذر(فیروزخان) گوپس پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگالیا ،قاتل کوئی اور نہیں مقتول کا حقیقی بھائی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے گوپس کے نواحی گاوں سمال میں مقتول بہادر آباد ولد بہادور خان رات کو اپنے چچا زاد مزید پڑھیں

چلاس کے کے ایچ ایریا بازار میں چوری کی بڑھتی ہوئی واردات، چوکیدار تعینات کرنے کا فیصلہ

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) شاہراہ قراقرم چلاس ایریا میں بڑھتی ہوئی چوری کی واردات کی روک تھام کیلئے پولیس اور کے کے ایچ ایریا کے دکانداروں نے مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دی۔ اس حوالے سے مقامی ہوٹل میں ایک مزید پڑھیں

گلگت: ذوالفقار آباد میں چور نے کمپیوٹر اور موبائل کی دکان کا صفایا کردیا

گلگت( خصوصی رپورٹر) رات کے اندھیرے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ذوالفقار آباد میں فیملی ہیلتھ کے ساتھ والی مارکیٹ میں لیپ ٹاپ اور موبائل کی دکان کا صفایہ کردیا گیا۔ چور لاکھوں کا سامان لے کر فرار ،کئی دن گزرنے مزید پڑھیں

گھانچھے سے تعلق رکھنے والی خاتون نیویارک امریکہ میں شوہر کے ہاتھوں بیدردی سے قتل

رپورٹ: محمد حسین از نیویارک نیویارک کے علاقے فریش میڈو میں پندرہ جنوری کو اپنے ظالم شوہر جواد حسین (لاہور سے تعلق رکھنے والے) کے ہاتھوں انتہائی بے دردی سے قتل ہونے والی فاطمہ جواد بنت شجاعت حسین کی رسم مزید پڑھیں

گوپس کے نواحی گاوں‌سمال میں‌ 55 سالہ شخص کو نامعلوم حملہ آور نے قتل کردیا

گوپس (معراج علی عباسی) گوپس کے نواحی گاؤں سمال میں نامعلوم افراد نے رات کے اندھرے میں آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرکے 55 سالہ بہادرآباد ولد بہادر خان نامی شخص کو قتل کیا ہے۔ نامعلوم افراد نے بہادر اباد نامی مزید پڑھیں

تھانہ سئی جگلوٹ کی کارکردگی اطمینان بخش ہے، جرائم پیشہ افراد کے خلاف اقدام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، احمد سعید رہنما پیپلزپارٹی

گلگت ( پ ر) احمد سعید جنرل سیکریٹری پی پی پی سب ڈویژن جگلوٹ سئی نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ تھانہ جگلوٹ سئی کی کارکردگی اطیمنان بخش ہے.جگلوٹ سئی میں ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ساتھ جگلوٹ مزید پڑھیں

سپیشل برانچ کی کاروائی کوہستان کا رہائشی چار کلو گرام چرس کے ساتھ گرفتار

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سپیشل برانچ گلگت بلتستان کے انچارج انسپکٹر شاہ خالد اور کے کے ایچ تھانے کے ایس ایچ او شاہ سید کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے شاہراہ قراقرم بٹوگاہ پل سے متصل گھر مزید پڑھیں

ضلع گلگت میں‌گزشتہ سال 261 لیٹر شراب اور 35 کلو گرام چرس پکڑا گیا:‌پولیس

گلگت ۔ انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی کے زیر صدارت پولیس ہیڈ کوارٹرز میں نارکوٹکس کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں اے ایس پی سلمان نے ضلع گلگت کے مختلف تھانوں ، جگلوٹ، جٹیال، ائیر پورٹ، مزید پڑھیں

2018 کے دوران چترال پولیس نے 564 کلو گرام چرس برآمد کر لیں

چترال(بشیر حسین آزاد) ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال کے چارچ سنبھالنے کے بعد چترال میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں خصوصی مہم شروع کی گئی جس کے خاطر خواہ نتائج سامنے آئے۔ اس مہم میں مختلف تھانوں مزید پڑھیں