اڑھائی سالوں میں 158 میگاواٹ اضافی بجلی پیدا کی، وزیر اعلی گلگت بلتستان کا دعوی

اسلام آباد (پ ر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ ہے رب العزت نے جتنے قدرتی وسائل سے اس خطے کو نوازا ہے شاہد ہی دنیا میں کوئی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے موضوع پر پیپلز پارٹی سیمینار منعقد کرے گی، سابق صدر آصف زرداری صدارت کریں گے

اسلام آباد(پ۔ر) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے وفد کی صوبائی صدر امجد ایڈوکیٹ کی صدارت میں آصف علی زردای سے ملاقات۔اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔ملاقات میں گلگت بلتستان کی آئینی مزید پڑھیں

شگر ہیڈکوارٹر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے لئے سروے مکمل

شگر(عابدشگری)سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت ضلع شگر کے ہیڈ کوارٹر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کیلئے سروے مکمل ہوگیا۔ ابتدائی سروے کے مطابق ضلع کے میونسپلٹی ایریا میں 60کے قریب CCTVکیمرے نصب کیا جائے ۔ یہ کیمرے مزید پڑھیں

علی آباد ٹنل کی تعمیر سے آب پاشی کا مسلہ حل ہو جائے گا ، نمبردار اسلم

ہنزہ ( بیورو رپورٹ ) پینے اور آبپاشی کے لئے در پیش مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے علی آباد واٹر چینل ٹنل کی فیزبلٹی کی منظوری خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد نے ضلع نگر میں 30 بستروں پر مشتمل ہسپتال سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا

گلگت ۔(پ ر ) کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد کاضلع نگر کا دورہ کیا، مختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ،کمشنر گلگت ڈویژن عثمان احمد نے ڈپٹی کمشنر نگر نوید احمد، ایس پی نگر، ایکسئن واٹر اینڈ پاؤ ر مزید پڑھیں

ضلع دیامر کے “متنازعہ ڈپٹی کمشنر ” کو فوراً ہٹایا جائے، پریس کانفرنس میں مطالبہ

گلگت ( سٹاف رپورٹر) ڈی سی چلاس متنازعہ ہے وہ فوج اور عوام کو لڑانا چاہتے ہیں ڈی سی چلاس عوام کے سامنے مجرم ہے اس کے ہوتے ہوے انصاف کی توقع نہیں رکھ سکتے ہے اس طرح کے مسائل مزید پڑھیں

دیامر بھاشہ ڈیم کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈرز ہم ہیں، سونیوال گروپ

گلگت(سٹاف رپورٹر) دیامر ڈیم متاثرین نے سونیوال قبائل نے کہا ہے کہ دیامر بھاشاہ ڈیم کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈر ہم ہیں لیکن ڈیم کمیٹی کے نام پر کانا ڈویڑن مخصوص لوگوں سے معاملات طے کر رہے ہیں وزیر مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر کو فی الفور دیامر سے باہر نکال دیا جائے، حاجی شاہ مرزا، فرمان اللہ اور دیگر کا گوہر آباد چلاس میں خطاب

چلاس(بیورورپورٹ)کمشنر دیامر ڈویژن ہمارے لیئے خطرہ ہیں انہیں فی الفور دیامر سے نکالا جائے ،کمشنر سید وحید شاہ نے ہمارے تعمیرات مسمار کرکے ہمیں للکارا ہے ،اس ظلم پر ہم خاموش رہے تو کل وہ ہمیں ہماری رہائشی گھروں سے مزید پڑھیں

جاوید حسین قومی مجرم، اس کی وجہ سے سوست گوجال میں بینک ہو گیا، عدم اعتماد کی تحریک احمقانہ، میجر امین

اسلام آباد ()وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت رہتے ہیں ،دیامر اور بلتستان کے ممبروں کا حوالہ دے کر عدم اعتماد کی تحریک کا شوشہ چھوڑنے والوں کی اپنی خواہش تو ہو سکتی مزید پڑھیں

چلاس زیرو پوائنٹ پر غیر ملکیوں کی رجسٹریشن اور سیاحوں کی سہولت کے مرکز کا افتتاح

چلاس(قادر حسین سے)انسپکٹر جزل آف گلگت بلتستان پولیس صابر احمد نے چلاس زیرو پوائنٹ پر فارنر رجسٹریشن اینڈ ٹورسٹ فیسلٹشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر ایس پی دیامر رائے اجمل اور ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار مزید پڑھیں