گلگت بلتسان آئینی اصلاحات، چیف جسٹس نے عدالتی حکم سے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں گلگت بلتسان کے آئینی حقوق سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی. آٹارنی جنرل آف پاکستان نے حکومت پاکستان کی طرف سے ایک مسودہ تجاویز سپریم کورٹ آف پاکستان جمع کرایا جس میں مزید پڑھیں

پاکستان نے کرگل سکردو اور ترتوک خپلو روڈ کھولنے کے حوالے سے کوئی الگ تجویز نہیں دی، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (فدا حسین) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان کی طرف سے کرگل سکردو اور تُرتوک خپلو روڈ کھولنے کے لئے الگ سے کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے مگر پاکستان نے مزید پڑھیں

کارگل اور فرانو ترتوک روڈ کھولنے کے لئے سرحد پار سے مثبت جواب کے بعد پیش رفت ممکن ہے، فورس کمانڈر گلگت بلتستان

گانچھے ( محمد علی عالم ) فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود نے کہا کہ کارگل اور فرانو ترتوک روڈ کھولنے کے لئے سرحد پار سے کوئی مثبت جواب آیا تو ہماری طرف سے بھی مثبت پیش رفت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں سویٹ ہومز قائم کریں گے، ایم ڈی پاکستان بیت المال

اسلام آباد (پ ر) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان میں پاکستان بیت المال کی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی ۔ایم ڈی پاکستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو اظہار رائے کے لئے خطرناک بنادیا گیا ہے، وزیر اعلی اور ان کے مشیر لاقانونیت چاہتے ہیں، مظاہرین

اسلام آباد (نیوز رپورٹ )  گلگت بلتستان کے طلبا ء اور سول سو سا ئٹی کے ممبران نے اتوار کے روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر ایس ایچ او گو پس مرزہ حسن کی بحالی ، محکمہ پولیس مزید پڑھیں

وزیر تعمیرات نے غلکن تا کمرس (گلمت) دو کلومیٹر رابطہ سڑک کی میٹلنگ کا افتتاح‌کردیا

ہنزہ, گو جال: وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے غلکن گوجال میں 2 کلو میٹر روڈ کی میٹلنگ کا افتتاح کیا۔ رابطہ سڑک غلکن پولو گراونڈ سے کمرس (گلمت) تک میٹل کیا جائے گا۔ اس موقعے پر خطاب کرتے ہوےانہوں نے مزید پڑھیں

بدصوات سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے چیریٹی ہائکنگ کا انعقاد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) جڑواں شہروں میں مقیم گلگت بلتستان اور چترال کے طلباء اور یوتھ نے غذر کے علاقے بدصوات میں گلیشیر کے پھٹنے سے بے گھر ہونے والے خاندانوں کی امداد کے لئے “چیریٹی ہائکنگ” میں بھر پور مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کی وجہ سے گلگت بلتستان میں‌سیاحت کو فروغ ملے گا، ڈاکٹر کاظم نیاز، چیف سیکریٹری

گلگت( فرمان کریم) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں امن امان کی بہتر صورت حال کے باعث سیاحت کو فروغ ملا ہے۔ پچھلے پانچ سال کی نسبت جی بی میں امن امان مزید پڑھیں

مذاکراتی عمل کے ذریعے دیامر ڈیم متاثرین کی آبادکاری یقینی بنائی جائے گی، پیر بخش جمالی وفاقی سیکریٹری

چلاس (محمد قاسم )متاثرین دیامر ڈیم کی آبادکاری کے حوالے سے اسلام آباد کشمیر افئیر کونسل میں اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں متاثرین دیامر ڈیم کے مختلف نمایندہ قبائلی وفود سے ملاقاتوں کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

13 سالہ امام ہارون نے غلکن گوجال میں 40 انچ آئی بیکس ٹرافی کا شکار کر لیا

گلگت (عبد الرحمن بخاری)وادی ہنزہ کے بالائی علاقے غلکن میں 13 سالہ نوجوان نے چالیس انچ کے آئی بیکس کا شکار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے امام ہارون نے گوجال غلکن میں مزید پڑھیں