اہم ترین
-
گلگت بلتستان کو ستر سالوںسے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے، گنڈاپور کا شگر میں تقریب کے دوران اعتراف
شگر(عابدشگری) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گذشتہ ستر سالوں سے…
مزید پڑھیں -
بابوسر ٹریفک سانحے کی اعلی سطحپر تحقیقات نہ ہونے پر عوام میںشدید ردِعمل، 27 جانوںکی ضیاع کے باوجود حکام خاموش
سکردو (رجب علی قمر) سانحہ بابو سر ٹاپ حادثے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات نہ ہونے پر عوامی حلقوں میں…
مزید پڑھیں -
حصول اراضی میں تاخیر سے داسو ڈیم منصوبے کی لاگت بڑھ جائے گی، ورلڈ بینک کا مراسلہ، معاملہ ایکنک میں جلد پیش کرنے کی سفارش
کوہستان (شمس الرحمن شمس) ورلڈ بنک نے داسو ڈیم میں تاخیر پر حکومت پاکستان کو نقصان سے ایک بار پھر…
مزید پڑھیں -
سکردو سے پنڈی جانے والی بس گٹی داس میں حادثے کا شکار، درجنوں افراد جان بحق اور زخمی
چلاس: سکردو سے راولپنڈی جانیوالی حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادثے میں 22 افراد کے جان بحق اور 15 کے…
مزید پڑھیں -
بین الاقوامی خنجراب میراتھن 2019 اختتام پذیر، 50 کلومیٹر مرحلہ میںآرمی کے محمد سیار نے کامیابی حاصل کر لی
ہنزہ (اجلال حسین) پاک فضایہ کے زیر نگرانی بین الاقو امی سطح کا میراتھن ریس تین مراحل میں خنجراب پاس…
مزید پڑھیں -
حسین و جمیل وادی بروغل، اور غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے مکین
چترال(گل حماد فاروقی) وادی بروغل چترال کے انتہائی شمال مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی ڈیڑھ سو گھرانوں پر مشتمل…
مزید پڑھیں -
نوجوانوں کو ذرعی ترقیاتی بنک کے تعاون سے لائیو سٹاک اور ڈیری فارمنگ کے شعبےمیں قرضے فراہم کئے جائیں گے
اسلام آباد (پ ر )گلگت بلتستان سے بیروزگاری کے خاتمے کے لئے حکومت گلگت بلتستان اور زرعی ترقیاتی بنک کے…
مزید پڑھیں -
داریل: جنگل میں لگی آگ پر تین روز بعد قابو پالیا گیا
چلاس (پ ر) محکمہ جنگلات کے فیلڈ سٹاف اور مقامی لوگوں کی کوششوں سے داریل کے علاقے کھنبری کے جنگل…
مزید پڑھیں -
تلو بروق ، ونی کرنے کا واقعہ، اعلیٰ حکام کا نوٹس ،جرگہ کے 12 افراد گرفتار،ایس ایچ او معطل
سکردو (کرائم رپورٹر) تلو بروق میں ونی کرنے کے واقعے پر اعلیٰ حکام نے نوٹس لیتے ہوئے جرگہ کے 12…
مزید پڑھیں -
سرکاری مکانات سےبے دخلی پراساتذہ برہم
گلگت (پ ر) ٹیچرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے اساتذہ کو سرکاری مکانات سےبے دخل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں