خبریں
-
گلگت:سول رجسٹریشن اور ضروری اعدادوشمار کے فروغ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
گلگت (پ ر) آج گلگت میں محکمہ برائے منصوبہ بندی و ترقی جی بی اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے اشتراک سے ایک اہم سیمینار کا بندوبست کیاگیا۔ سیمینار کا عنوان ‘گلگت بلتستان میں سول رجسٹریشن اور ضروری اعدادوشمار کا فروغ’ تھا۔ اس سیمینار کے مہمان خصوصی منسٹر برائےمنصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان جناب اقبال حسن تھے۔ ان کے علاوہ سیمنار میں بڑی تعداد سینیر افسران اور متعلقہ شعبوں کے عہدہ داران نے کی۔سیمینار کا تلاوت کلام پل سے ہوا جس کے بعد محکمہ برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نمائندہ سی۔آر۔وی۔ایس جناب علی جبار بے تمام شرُکا کو خوشآمدید کہا۔ اس موقع پر محکمہ برائے منصوبہ بندی و ترقی اسلام آباد جناب ڈاکٹر محمد آصف جو کے ٹیکنیکل سپورٹ یونٹ برائے نے سول رجسٹریشناور ضروری اعدادوشمار پر مختصرا روشنی ڈالی۔ اس کے بعدیونیسف کے نمائندے محترمہ مقدسہ مہریں نے پیدائش اور اموات کے رجسٹریشن پرتحقیقی رپورٹ پیش کی۔ سیمینار سے اس موقع پر قوی مشیر برائے سول رجسٹریشن اور ضروری اعدادوشمار ڈاکٹر مُرسلین نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ دیگر صبوں کی طرح گلگت بلتستان میں سول رجسٹریشن اور ضروری اعدادوشمار کو فروغ وقت کا تقاضہ ہے۔سہ مینار کے اختتام میں وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی اقبال حسن نے تعاون کی یقین دہانی اور گلگت بلتستان میں بہت جلد اس ظمن میں قانون سازی کرنے کا اعلان کیا۔ سیمینارکے اختتام پر شرکا نے سوال جواب بھی کیے۔
مزید پڑھیں -
خنجراب نیشنل پارک کے احاطے میںٹریفک حادثہ، پروفیسر حسن صہیب جان بحق ہوگئے
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)خنجراب سے سوست آتے ہوئے دیہہ نامی مقام پر ٹریفک کاالمناک حادثہ، یو ایم ٹی لاہور کے…
مزید پڑھیں -
سب ڈویژن یاسین میںترقیاتی عمل جمود کا شکار
یاسین (رپورٹ معراج علی عباسی ) صوبائی حکومت کی کمزورانتظامی حکمت علی کے باعث سب ڈویژن یاسین میں تعمیروترقی کا…
مزید پڑھیں -
قراقرم یونیورسٹی میں ابتدائی ترقی اطفال (ای سی ڈی) کے موضوع پر دو روزہ قومی سیمنارکا آغاز
گلگت(پ ر) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ، روپانی فاؤنڈیشن و دیگر اداروں کے اشتراک سے KIUمیں ابتدائی اطفال ترقی کے موضوع…
مزید پڑھیں -
سکول کی تعمیر کے لئے 14 کنال زمین مفت دلوانے پر ہیڈ ماسٹر کو تعریفی سند سے نوازا گیا
یاسین (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ مڈل سکول فاربوئزداملگن یاسین کے ہیڈماسٹرریاض احمدنے سکول کی عمارت سے متصل 14 کنال عوامی اراضی بغیر…
مزید پڑھیں -
ہنزہ میںنذیر صابر، ثمینہ بیگ اور ڈٰیانہ بیگ جیسی بین الاقوامی شخصیات پیدا ہوئی ہیں، ہمیںان پر فخر ہے، مقررین
ہنزہ (ااسلم شاہ ) ہنزہ کریم آباد پولو گروانڈ میں ہنزہ پریمیر لیگ کے سیمی فائنل میں ہنزو ہاین ٹیم…
مزید پڑھیں -
ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام گلگت میںنمائش جاری
گلگت(نامہ نگار )ٹریڈ ڈولپیمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام نمائش دوسرے دن بھی جاری رہا۔ دوسرے روز نمائش میں گلگت بلتستان کے…
مزید پڑھیں -
شبیر مایار اور آصف ناجی ضمانت پر رہا، 50 سے زائد وکلا ان کی طرف سے پیش ہوے
گلگت(خصوصی رپورٹر)گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماء و ترقی پسند رہنماء شبیر مایار اور آصف ناجی گلگت اے…
مزید پڑھیں -
دیامر کے عارضی ملازمین انصاف کے منتظر، محکمہ صحت میں”غیر قانونی” بھرتیوںکی تحقیقات کا مطالبہ
چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ صحت دیامر کے کنٹیجنٹ ملازمین نے کہا ہے کہ ہم دس پندرہ سالوں سے…
مزید پڑھیں -
سوئس ایجنسی فار ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ڈپٹی کنٹری ہیڈکا لاسپور میں شندور یوٹیلیٹی کمپنی کا دورہ۔
لاسپور چترال: سوئس ایجنسی فار ڈیولپمنٹ کارپوریشن (SDC) کے کنٹری ڈپٹی ہیڈ جناب ڈانیل (Daniel) کا پروگرام آفیسر ثنا عمر،…
مزید پڑھیں