گرچہ گوجال میں‌مارش آرٹس سپورٹس گالا اختتام پذیر

ہنزہ (بیورورپورٹ)گوجال گرچہ میں مارشل آرٹ سپورٹس گالا کا فائنل اختتام پذیر ۔ مارشل آرٹ کے اختتامی پروگرام میں علاقے کے معززین ،خواتین اور میل اور فی میل کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی گوجال کے مزید پڑھیں

سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس گلگت میں ہفتہ کھیل کا انعقاد

گلگت( سٹاف رپورٹر) اسپیشل ایجوکیشن کمپلس گلگت میں سپورٹس ویک اختتام پذیر ہوا ۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان فدا محمد ناشاد تھے۔ اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کہا کہ اسپیشل مزید پڑھیں

ڈائمنڈ جوبلی والنٹیرز سُپر لیگ اسماعیلی بوائز سکاوٹ ایسوسی ایشن نے جیت لی

ٍ گلگت۔(پ۔ر)اسماعیلی والنٹیئرز گلگت کے زیر نگرانی ڈائمنڈ جوبلی والنٹیئرز سپر لیگ کے نام پر ایک شاندا ر کرکٹ ٹورنامنٹ شاہ کریم ہاسٹل کرکٹ گراونڈ میں انعقاد کیا گیا ۔اس ٹورنامنٹ میں والنٹریئرز ، اسماعیلی کونسل اور بوائے سکاوٹس کے مزید پڑھیں

ٹور ڈی خنجراب:‌ گلگت بلتستان میں‌ خواتین کی اولین سائیکل ریس انمول کریم نے جیت لی

ہنزہ ( اجلال حسین ) ٹور ڈی خنجراب کے سلسلے میں ہنزہ ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی خواتین کی سائیکل ریس عطاآباد جھیل مون بریج سے گلمت پولو گراونڈ آٹھ کلو میٹر طویل، منعقد ہوئی۔ ریس ضلعی ہیڈ کواٹر علی مزید پڑھیں

ہنزہ:‌ والی بال کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں‌تقریب منعقد

ہنزہ (ذوالفقار بیگ )محکمہ تعمیرات کی جانب سے ہنزہ والی بال فاتح ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام ۔۔ نوجوان نسل کو منفی سر گرمیوں سے دُور رکھنے کیلئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

ٹور دی خنجراب سائیکل ریس کے شرکا کو نگر میں‌خوش آمدید کہنے کی تمام تیاریاں‌مکمل

نگر (اقبال راجوا) ٹور دی خنجراب سائکل ایونٹ کے تمام شرکاء کا ضلع نگرمیں والہانہ انداز میں تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ ضلعی ایڈمنسٹریشن نگر اور ضلع کی پوری عوام اپنے مہمانوں کے استقبال کے لئے چشم بر اہ ہیں،ڈپٹی مزید پڑھیں

کنگز الیون نے آل شگر سپرنگ بلوسم کرکٹ ٹورنامنٹ‌اپنے نام کر لیا

شگر(عابدشگری) کنگزالیون نیالی نے کے ٹو فرینڈز کو ہرا کرآل شگر سپرنگ بلوسم کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا۔دریائے شگر کے کنارے کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں شاندار اور دلچسپ میچ میں کنگز الیون نیالی نے کے ٹو فرینڈز کو مزید پڑھیں

 ہائی سکول ہاتون غذر میں ہفتۂ کھیل کی اختتامی تقریب منعقد

 غذر( پ ر) گزشتہ دنوں گورنمنٹ ہائی سکول ہاتون میں ہفتۂ کھیل انتہائی پروقار طریقے سے اختتام کو پہنچا۔اختتامی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک‘ نعت شریف اور ملی نغمے سے ہوا۔ طلباء وطالبات نے مختلف کھیلوں میں بڑھ چڑھ مزید پڑھیں