Month: 2018 اکتوبر
-
کھیل
ہنزہ میںشوٹنگ وال بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، دنیور ڈائمنڈ جوبلی کلب فاتح
ہنزہ (اسلم شاہ) پاک جاپان چو ک اسپورٹس کلب زیر انتظام شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں دنیور ڈائمنڈ سپورٹس…
مزید پڑھیں -
سیاحت
وزیر اعلی نے سپین میںمقیم پاکستانی کمیونیٹی کو گلگت بلتستان میںسرمایہ کاری کی دعوت دی
بار سلونا: وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سپین بار سلونا میں پاکستانی کمیو نٹی سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں -
حادثات
گوجال: موٹر سائیکل اور لینڈ کروزر میں تصادم، ایچ بی ایل سوست برانچ کا 25 سالہ ملازم جان بحق
ہنزہ ( اجلال حسین ) HBLسوست برانچ کے ملازم شاہد علی ولد سفر علی، عمر 25سال، موٹر سائیکل حادثے میں…
مزید پڑھیں -
صحت
ہنزہ میں انسداد خسرہ مہم جاری، بڑی تعداد میں بچے مستفید ہورہے ہیں
ہنزہ(ذوالفقار بیگ ) ہنزہ میں خسرہ مہم جاری ، بچوں کی بڑی تعداد نے ویکسنیشن سنٹرز کا رُخ کرلیا۔ بچوں…
مزید پڑھیں -
حادثات
اشکومن کار حادثے میںباپ جان بحق، دس سالہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا
غذر (نامہ نگار) غذر میں کار حادثے کا شکار، کار میں سوار باپ جان بحق، بیٹا شدید زخمی۔ حادثہ اشکومن…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
دیو سائی نیشنل پارک میںشدید برفباری، محکمہ جنگلی حیات کے ملازمین پھنس گئے
استور (عبدالوہاب ربانی ناصر) ضلع استور میں دیوسائی نیشنل پارک میں محکمہ وائلڈ لائف کے استور ریجن اور سکردو ریجن…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
بدصوت اشکومن کے مکین بدحال، دو ماہ گزرنے کے باوجود آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
غذر, بد صوات(معراج عباسی ) غذر کے بالائی تحصیل اشکومن کے بالائی گاؤں بد صوات کے سیلاب متاثرین دوماہ گزرنے…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
اشکومن میںسرکاری ملازمین عوام کے لئے مسائل پیدا کر رہے ہیں، گریجویٹ ایسوسی ایشن
اشکومن(نمائندہ خصوصی) تحصیل اشکومن میں چند سرکاری آفیسران کی وجہ سے مسائل پیدا ہورہے ہیں،متعلقہ محکموں کے نوٹس میں لانے…
مزید پڑھیں -
خبریں
ڈپٹی کمشنر نے چٹورکھنڈ واٹر سپلائی سکینڈل کا نوٹس لے لیا
اشکومن(کریم رانجھا) ؔ چٹورکھنڈ واٹر سپلائی کا معاملہ ،ڈپٹی کمشنر غذر نے نوٹس لے لیا،علاقے کے نمائندہ وفد سے ملاقات…
مزید پڑھیں -
بلاگز
تبدیلی کا نعرہ اور گلگت بلتستان
تحریر: اخلاق حسین تبدیلی کے نعرے کو عرف عام میں نیا پاکستان کا نام دیا جاتا ہے۔ اس نعرے کے…
مزید پڑھیں