Year: 2018
-
گلگت بلتستان
وزیر تعمیرات نے غلکن تا کمرس (گلمت) دو کلومیٹر رابطہ سڑک کی میٹلنگ کا افتتاحکردیا
ہنزہ, گو جال: وزیر تعمیرات ڈاکٹر اقبال نے غلکن گوجال میں 2 کلو میٹر روڈ کی میٹلنگ کا افتتاح کیا۔…
مزید پڑھیں -
اہم ترین
عمران خان مرکز میں ایک پھٹیچر پاکستان کی بنیاد رکھ رہا ہے، ڈپٹی سپیکر جعفر اللہ خان
گوپس(معراج علی عباسی ) ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جعفراللہ خان نے کہا ہے مرکز میں عمران خان نیا پاکستان…
مزید پڑھیں -
شعر و ادب
خود کشی – ایک نظم
دیدار علی جعفری بہت مشکل ہے آج خود کو لفظ کے در پہ جیسے بھیک مانگتے دیکھ رہا یہ وجود…
مزید پڑھیں -
کالمز
دلوں کا کھیل اور خا لد بن ولی
تحریر: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی خا لد بن ولی مر حوم نے 19سال کی عمر میں اپنا مجمو عہ کلام…
مزید پڑھیں -
کالمز
چلاس کو آلودہ پانی فراہم کیا جارہا ہے، ذمہ دار کون؟
تحریر:شفیع اللہ قریشی شہر چلاس سمیت پورے ضلع دیامر میں مہلک بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی۔جس میں…
مزید پڑھیں -
کالمز
تین عظیم پہاڑی سلسلوں کا سنگم، دریائے سندھ کی یخ ہوائیں اور ہم
گلگت سے بونجی کے سفر میں جہاں ہوم آف این ایل آئی میں فوجی بھائیوں سے ملاقات اور دفاع وطن…
مزید پڑھیں -
تعلیم
مدارس میںبھی ایک سے بڑھ کر ایک گواہر نایاب ہیں، چیف سیکریٹری کا چلاس میں تقریب سے خطاب
چلاس (بیورورپورٹ) دیامر ڈویژن میں منعقدہ سالانہ مدارس فیسٹول کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری گلگت…
مزید پڑھیں -
عوامی مسائل
سردیوںکے ساتھ لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آگیا، چھورکاہ شگر میںبجلی متاثرین سڑکوںپر
شگر( نامہ نگار) بجلی کے ستائے ہوئے چھورکاہ کے عوام روڈ پر نکل آئے محکمہ برقیات کے خلاف سخت احتجاج…
مزید پڑھیں -
تعلیم
ایک استاد کا تبادلہ، دوسرا غائب، تھورگو شگر میںپرائمری سکول کو تالے لگ گئے
شگر(نامہ نگار)گورنمنٹ پرائمری سکول تھورگو کے اساتذہ غائب، سکول لاوارث۔ سکول میں تعینات ایک ٹیچرکاتبادلہ کردیاگیا,متبادل ٹیچراب تک تعینات نہیں…
مزید پڑھیں -
صحت
شگر میں چند دنوںمیں5 ہزار سے زائد بچوںکے خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے
شگر(پ ر) ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین کی صدارت میں خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کے روزانہ جائزہ کمیٹی…
مزید پڑھیں